Open Menu

Khwab Mein Seerhi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khwab Mein Seerhi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khwab Mein Seerhi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khwab Mein Seerhi Dekhna

خواب میں سیڑھی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ سیڑھی سے اوپر گیا ہے اور وہ سیڑھی گارے اور اینٹ کی ہے تو خیروصلاح پر دلیل ہے اور اس کا دین زیادہ ہو گا اور اس کو نیکی پہنچے گی۔ اور اگر سیڑھی چونے اور پتھر کی ہے دلیل ہے کہ سنگ دل اور بے رحم ہو گا۔
اور اگر لکڑی کی ہے تو اس کا دین ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیڑھی پر اوپر گیا ہے۔

(جاری ہے)

اگر چونے کی ہے تو بادشاہ ہو گا اور نہ خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کے ذریعے سے نیچے آیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

خواب میں اگر دیکھے کہ سیڑھی سے نیچے گرا ہے۔ دلیل ہے کہ مرتبے اور بزرگی سے گرے گا اور اس کا نقصان ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیڑھی مصلح اور پارسا مرد ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور بدکار کے لئے منافقی ہے۔

Browse More Islamic Dream Interpretation

Seeing the ladder in the dream

Seeing the ladder in the dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein seerhi dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing the ladder in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein seerhi dekhna