
Islamic Dream Interpretation Meaning in Urdu & English
If your dreams perplex you, then you are at the right place to find Khwabon Ki Tabeer in Urdu. Find Islamic Meanings of your dreams and let us help you interpret your dream according to the Islamic context.
آپ کے خواب اور انکی تعبیر۔۔۔
-
خواب میں آگ کی چنگاری دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شرارہ آتش دیکھنا بری بات ہے جو اسے پہنچے گی ۔ اگر آگ کے شرارے اس پر بے قیاس پڑیں تودلیل ہے کہ محنت اور بلائے سخت میں گرفتار ہو گا۔ حضرت کرمانی ... مزید
-
خواب میں آگ کو سجدہ کرنا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آگ کو سجدہ کرتا ہے تو اسامر کی دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کو سجدہ کرے گا اور اسکی خدمت میں مشغول ہو گا اور اس کو اس میں صبر اور آرام ... مزید
-
خواب میں راستے میں آگ دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آگ کی روشنائی کو دیکھے کہ اس میں رستہ چل سکے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دولت زہد پائیگا اور روشنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی دولت ... مزید
-
خواب میں آگ روشن کرنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ روشن کرنا بادشاہ کو قوت کی دلیل ہے اور بغیر دھوئیں کے آگ دلیل ہے فروغ اور رونق اور زرو مال اور سامان جمعیت ملک جو دل کی خوہش کے بمو ... مزید
-
خواب میں دیکھنا کے آگ نے آپ کو نہیں جلایا
اگر خواب میں دیکھے کہ آگ نے اس کو جلایا نہیں ہے تو دلیل ہے کہ کراہت (کراہت سے :تکلیف سے ) کے ساتھ سفر کرے گا اور اگر آگ کو بھڑکتا ہے تو دلیل ہے کہ تپ سے بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ آگ نے اس کا جسم جلا دیا ... مزید
-
خواب میں آبکامہ یعنی کانجی یکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کاخواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے کہ اس کو پینا بیماری کی دلیل ہے ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبکامہ کو اگر ... مزید
-
خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی ۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ ... مزید
-
خواب میں آبدستان (لوٹا) دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب لوٹا دیکھنے والا خزانہ دار صاحب تدبیر ہو گا کہ آمدنی اور خرچ اس کے ہاتھ میں ہوگا اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو زہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ خزانچی اور بادشاہ ... مزید
-
خواب میں خود کو پاخانہ کرتے دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کوئی خواب کے اندر پاخانہ بنائے تو دلیل ہے کہ دنیا کے مال پر حریص اور راغب ( راغب : توجہ کرنے والا) ہو گا اور مال سے کچھ خرچ نہ کرنا چاہے گا۔ بعض اہل تعبیر ... مزید
-
خواب میں آب تاختن یعنی پیشاب کرنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگرکوئی پیشاب کو غیر محل پر کرتا دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ خدا وند خواب غمگین اور قرض دار ہوگا اور اگر اپنی جگہ پر دیکھے تو قرض سے نجات اور غم سے خوشی دیکھے ... مزید
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.