Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسلام علیکم! سر میرا سوال یہ ہے کہ میں پچھلے 10سالوں سے مختلف محکمہ جات میں ملازمت کر رہی ہوں مگر کہیں بھی مستقل نوکر ی نہیں مل رہی۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے مستقل نوکری مل سکتی ہے اور اگر ہم لوگ باہر کے کسی ملک میں جانے کی کوشش کریں تو کامیابی مل سکتی ہے یا کہ نہیں۔

21 Oct, 2018

سوال : میرے متعلق وہ سب بتائیے جو مجھے جاننا چاہئے

21 Oct, 2018

Q.

21 Oct, 2018

سوال : میں اپنی چچا کی بیٹی سے محبت کرتا ھوں۔لیکن ھم دونوں کے گھر والے راضی نہیں۔دو سال سے ہمارا رابطہ نہیں ہے۔اپ سے عرض ہے کہ کیا ہمارا رشتہ ہو سکتا ہے۔میرے گھر والے راضی ہیں لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں۔کیا میرا رشتہ ہو جاے گا کہ نہیں۔

11 Oct, 2018

Q. Aslama O Alaikom main ek larki sy bht mohabbat krta hun uska naam madiha urooj hy woh samjhti hai main uski izzat ni krta woh chorna chahti hai mujhy kya hum ek ho payengy kya shaadi hopaye gi kab tak hamari yeh larayi khatam hogi

11 Oct, 2018

سوال : میں کابل بننا چاہتی ھوں ۔مگر میرا میرے خاندان سے میری خالا کے بیٹے کا رشتہ آیا ہے ۔مجھے اب تک اس میں کسی قسم کی دلچسپی نہیں تھی۔ مگر اس نے مجھ سے اپنی محبت کا اظہار کیا ۔ میری والدہ اس رشتے سے راضی نہیں ہیں۔ مگر میں اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔میرا سوال یہ ہے کے کیا میری اس سے شادی ہوگی؟ یا پھر مجھے اس کو چھوڑ کر اپنے مستقبل پر دھیان دینا چاہیے؟

11 Oct, 2018

سوال : السلام عليكم سر میں لاہور میں ایک سرکاری ادارہ میں نوکری کر رہا ھوں قلیل آمدن میں گزارہ مشکل ہے نت نئی پریشانیاں آ جاتی ہیں میں نے اپنا پارٹ ٹائم بھی کاروبار کرنے کی کوشش کی پہلے رکشہ لیا 3 سال رکھا لیکن روز پریشانیاں بڑھتی گئیں کام نہیں چل سکا اور مجبورن بیچ دیا پھر گاڑی لی بینک لیز پر ابھی 3 ماہ ھوۓ تھے کہ وہ بینک نے پکڑ لی کیوں کہ میں قسط ھی نہیں دے سکا اب بینک واپس دینے کو تیار نہیں بینکنگ کورٹ میں کیس چل رہا ہے ہر تاریخ پر اگلی تاریخ مل جاتی ہے لیکن فیصلہ نہیں ھو رہا میں نے تقریباً 4 لکھ رقم دی ہوئی ہے وہ بھی ڈوب جاۓ گی اگر گاڑی نہ ملی تو اور وہ رقم بھی ادھار پر لے رکھی تھی اب گاڑی کو چھڑوانے کے لیے مزید قرض لے چکا ھوں پتہ نہیں گاڑی بھی واپس ملے گی کہ نہیں اور قرض تلے دب گیا ھوں میری زوجہ کے کئی دفعہ کپڑے کٹے ہوے ملے ہیں گھر سے تعویز بھر ملے ہیں اور ہمارا گھر میں استعمال ہونے والا سرسوں کا تیل جس بوتل میں ہم رکھتے ہیں اس میں سے سلائی والی سوئیاں نکلی ہیں سر میں بہت پریشان ہوں میرے چھوٹے چھوٹے 3 بچے ہیں ان کی بھی پرھائی ضائع ہو رہی ہے اتنی تنگدستی ہے کہ میرے پاس بچوں کو سکول داخل نہیں کروا یا جا رہا مہربانی کریں اور حساب لگا کے بتائیں کہ کیا مسلہ ہے اور میرے ساتھ ایسے کیوں ہو رہا ہے اور اس مشکل سے نکلنے کیلیے کوئی وظیفہ بھی بتائیں

11 Oct, 2018

سوال : میں جس لڑکے سے پیار کرتی ھوں کیا وہ بھی مجھسے پیار کرتا ھے کیا ھما ری شادی ھو گی ۱۹۔۶۔۱۹۹۹ ۓ اسکی تاریھ پیدائش ھے

11 Oct, 2018

سوال : میں جس لڑکے سے پیار کرتی ھوں کیا وہ بھی مجھسے پیار کرتا ھے کیا ھما ری شادی ھو گی ۱۹۔۶۔۱۹۹۹ ۓ اسکی تاریھ پیدائش ھے

11 Oct, 2018

سوال : میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کب ھو گی اور شادی کہ بعد زندنگی کیسے گزرے گی ؟؟

11 Oct, 2018

سوال : میرا سوال یہ ہے کہ میری شادی کب ھو گی اور شادی کہ بعد زندنگی کیسے گزرے گی ؟؟

11 Oct, 2018

سوال : اولد کب ھو گی

11 Oct, 2018

Q. Kia may bahir ja sakti hu

11 Oct, 2018

سوال : میں ٦ سال برطانیہ میں گزار کر آیا ہوں. یونیورسٹی نے دوسرا ویزا کر دیا تھا تو مختلف قانونی بہانو سے مزید تین سال وہاں گزار لیکن بلا آخر واپس آنا پڑا . این اب میں واپس جانا چاہتا ہوں لیکن بہت بہت مشکل نظر آرہا ہے .میرا اب نکاح بھی ہو چکا ہےاور میرے پاس کوئی نوکری بھی نہیں ہے. مجھے جانا ہے کے میں کب واپس برطانیہ جا سکتا ہوں؟ اور جب تک میں پاکستان میں ہوں مجھے کب اچھی نوکری مل؟سکیگی؟

11 Oct, 2018

سوال : میں ٢٨/١٢/٢٠١١ کو برطانیہ گیا تھا تعلیم حاصل کرنے کو . ویزا دوبارہ نہیں لگ سکا اسلیے پاکستان واپس پڑا . اب مسلح یہ ہے کے میں واپس برطانیہ جانا چاہتا ہوں لیکن ویزا کا مشکل بل کے ناممکن دیکھے ہے . ک کیا میں اسی سال واپس برطانیہ جانے میں کامیاب ہو سکونگا؟اور جب تک میں پاکستان میں ہوں کب اچھی نوکری مل سکیگی؟ مزید برآں یہ کے میرے لئے کس رنگ کا عقیق بہتر ہوگا؟

11 Oct, 2018

سوال : السلام علیکم۔۔ یہ میں نے جو کچھ بھی اس میں بتایا ہے والد کا نام۔۔۔والدہ کا نام۔۔پیدائش۔۔۔ یہ سب میں نے اپنے بھائی ۔۔۔وجد حسین کی معلومات کے لیے لحکوایا ہے اور میرا نام ۔۔ساجد حسین ہے۔۔وجد حسین کا بڑا بھائی ہوں۔۔میرا چھوٹا بھائی واجد حسین۔۔۳۱ ۔مارچ۔۲۰۱۸ کو ہفتے والے دن سے ابھی تک لاپتہ ہے ۔۔۔ہمیں صرف روحانی معلومات ملی ہیں کہ واجد حسین کسی کے قید میں ہے اور ابھی تک میرے بھائی کا کچھ پتہ نہیں۔۔اور پاکستان حکومت اور ہائی کورٹ والے ابھی تک میرے بھائی کا پتہ نہ لگا سکے۔۔۔میری ماں کی حالت بہت خراب ہے ہر واقت اپنے بیٹے واجد حسین کے لیے روتی ہیں کہ کب میرا بیٹا اپنے گھر واپس آئیگا۔۔ آپ سے میری صرف اتنی گزارش ہے کہ آپ مجھے میرے بھائی واجد حسین کے بارے میں اتنا بتا دے کہ میرا بھائی کب تک آسکتا ہے ۔۔۔اور اس وقت کیسے ہیں اور کہاں ہیں تا کہ میں اپنی امی کو تسلی دے سکوں۔ واجد حسین کا برج سور ہے ۔۔اور یہ میرا فون نمبر ہے مجھے اس پے میسج کر دے 03112021272..

11 Oct, 2018

سوال : سر،میں اب 12 کلاس میں پڑھ رہا ہوں۔کیا اگے میرے لیے شہر سے باہر بہتر ہوگا؟یا نہیں

11 Oct, 2018

Records 41 To 60 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.