- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers
Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.
اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے
سوال : سلام ۔۔۔ سر میرا رشتہ ایا ہے اس کے کواءف یہ ہیں- ( نام: فرحان اورنگزیب ہے - والد کا نام: اورنگزیب ملک - والدہ کا نام:تعظیم بی بی - تاریخ پیدائش:۲فروری۱۹۸۰ ۔ پیدائش کاوقت: 10:37am - پیدائش کا شہر: سعودی عریبہ - ازواجی حیثیت : غیرشادی شدہ - ملک:پاکستان -- شہر:راولپنڈی ) سر یہ بتا د یں کہ- یہاں رشتہ کرنا کیا ہے- شادی کے بعد ذندگی کیسی گزرے گی-شادی کے بعد حالات کیسے یوں گے- کیا سب ٹیک رہے گا- پلیز پلیز جواب دےد یں--------
01 Apr, 2014
سوال : اسلام و علیکم سر پلیز مجھے بتا دیں کھِ مجھے اچھئ جاب کب ملے گی مے ان دنوں بحت پرےشان ھون۔۔۔شکریہ
01 Apr, 2014
سوال : اسلام علیکم سر میرا سوال یھ یے کے ریما نام کی لڈکی جو کے میری حالہ زاد ھے کچھ عرصہ پہلے اس کی منگنی کئ اور طے ہو گی کیا اس سے میری شادی ہو پاے گی سر میں پہلے بھی ایک میل بھیج چکا ہو آپ پلیز میری میل کا جواب ضرور دیجیے گا
29 Mar, 2014
سوال : میں نیں نوکری کے لے cv جمع کروائی ہے ساتھ پیسے بی دیتے ھیں چار مہینے ھو گے کوئی جواب نہی آیا
01 Apr, 2014
سوال : میری بیٹی جس کا نام عائشہ کنول ہے اسکی تاریخ پیدائش 1989-10-05 پیدائش کا وقت صبح ٩ بجے میں اس کے بارے میں سوال کرنا چاہتی ہوں کے کیا وہ آرمی میں جا سکتی ہے اور وہ کتنی ترقی کرے گی پلیز پلیز جلدی بتا دیں
01 Apr, 2014
سوال : میری شادی اس سال ہوگی ؟ اپنوں میی ھوگی ؟
01 Apr, 2014
سوال : میں پوچھنا چاہتا ھوں کے میں کس سال نوکری یا کاروبار کروں گا ان دونوںمیں کون سا کام کروں گا اور کون سا کام ٹھیک رہے گا . اور میری شادی کا بھی بتا دیں
29 Mar, 2014
سوال : سٹون بتادیں جو مجھے سوٹ کرے میں میاں کے اچھے کام اور بچوں کی تعلیم وتربیت کے لئے پریشان ھوں رشتہ دار ہم سے حسد کرتے ہیں اور دشمن بھی بنے ھوئے ہیں گھر بھی اپنا نہی ہے کافی عرسے سے دوبئ رہائش کرنا چھارہے ہیں لیکن ہر بارروکاوٹ آجاتی ہیں مالی حالات بھی اچھے ھوجائیں اورہردلی خوائش بھی پوری ھوجائے ان سب مصلوں کے بارے بتائیں اور سٹوں جو مجھے پوری طرہاں سوٹ کرے شکریہ
29 Mar, 2014
سوال : معزز سر اسلام علیکم جناب ہم اپ سی پہلے بھی سوال پوچھ چکے ہیں پلاس اپ ہمیں بتا دیں ہماری ابی تک اولاد نہیں ہوئی کب ہو گی ہم بہت پریشان ہیں اپ پلیس جلد بتا دیجیے ہمرے سسرال والی ہم کو بوہت تانے مرتے ہیں اپ کی بوہت مہربانی
29 Mar, 2014
سوال : میری منگنی ھو چکی ھے ۔آپ مجھے بتائِیں کہ شادی کب ھو گی۔اور شادی کے بعد حالات کیسے ھونگے۔؟ براہ مھربانی جواب لازمی دیے دیں ۔۔۔۔۔۔
29 Mar, 2014
سوال : میری شادی کب اور کدحر حو گی اپنون مین حو گی یاٰباحر حو گی؟؟ میرا دل نحین شادی کرنی کاکحین بی تو کیا میری قسمت مین لکی حی؟؟؟؟
29 Mar, 2014
سوال : اسلام وعلیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے جناب میرا مسلہ ہی ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میں کینیڈا جائوں تو مہربانی کر کے بتاہیں کہ یہ ممکن ہے یا نہیں میں ان دنوں ابوظہنی میں ملازمت کر رہا ہوں اور مہربانی فرما کر یہ بھی بتائیں کہ میری شادی کب اور کہاں ہو گی ایک اور بات بتاتا چلوں کہ میرے ساتھ پتا نہیں کیا مسئلہ ہے کہ میری شادی کی بات جہاں بھی میرے گھر والے چلاتے ہیں سب کچھ پسند آ جانے کے بعد کچھ دن بعد ہی لڑکی والوں کی طرف سے نہ ہو جاتی ہے جس وجہ سے ابھی تک میری شادی بھی نہیں ہو پا رہی ۔ جواب کا منتظر رہوں گا ۔شکریہ
27 Mar, 2014
سوال : سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کے مطابق میری زندگی مے کافی مشکل ھے۔۔۔۔۔پلز سر بتائے مے کیا کرو۔۔۔اپ یے بتا دے کے شادی کے مسائل ھے یا اور کوئ۔۔۔۔۔۔۔شادی کب تک ھوگی۔۔۔۔۔م فون پر بات نہی کر ستی پلز ھلپ می سر عاہشہ
27 Mar, 2014
سوال : سر پلیز مجھے بتا دے کے میری شادی میرے پسند سے ہوگی یا نہیں؟ میں جس کو پسند کرتی ہو اس کا نام دانش ہے .
27 Mar, 2014
سوال : مجھ کو باھر کا ویزا مل رھا ھے جاوں یا نحیں
27 Mar, 2014
سوال : سر پلیز مجھے یھ بتاو کہ مین منگل یوگ کو کیسے دور کر سکتی ھو پلیز پلیز پلیز سر مجھے بتاو کیا کرنا ہوگا
27 Mar, 2014
سوال : براہ مہربانی مجھے بتاو کہ میری محبت کی شادی ھو گَئ ؟ اور اپنے خاندان سے ھو گئ کیا ؟ ؟ باھر کے خاندان سے ھو گئ ؟
27 Mar, 2014
سوال : سلام ۔۔۔ سر میرا رشتہ ایا ہے اس کے کواءف یہ ہیں- ( نام: فرحان اورنگزیب ہے - والد کا نام: اورنگزیب ملک - والدہ کا نام:تعظیم بی بی - تاریخ پیدائش:۲۸دسمبر۱۹۸۰ ۔ پیدائش کاوقت: 10:37am - پیدائش کا شہر: سعودی عریبہ - ازواجی حیثیت : غیرشادی شدہ - ملک:پاکستان -- شہر:راولپنڈی ) سر یہ بتا د یں کہ میرے لیے یہ رشتہ کیسا ہے اور شادی ہونا کیسا ریے گا - شادی کے بعد حالات کیسے یوں گے- کیا سب ٹیک رہے گا- پلیز پلیز جواب دےد یں-----------
27 Mar, 2014
سوال : مییں اپنے کزن کو پسند کرتی ہ کیا میری خندہ مے ھوگی کب تک ہوگی
27 Mar, 2014
سوال : میری شادی کب اور کس سے ھو گی؟نام کا پھلا لفظ بتائین؟اور قسمت کیسی ھو گی؟
27 Mar, 2014
Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist
Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں دہی کھانا
خواب میں سکبا کھانا
خواب میں خود کو پنجرے میں دیکھنا
خواب میں جگہ جگہ کودنا
خواب میں برج الحمل دیکھنا