Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں باہر جا نا چہا تا ہوں کیا میری نوکری لگ جایے گی۔میرا انٹرویوہ بھی ھو گیا ہے۔

28 Mar, 2014

سوال : میری شادی کس سال می ہوگی اور کیا عمر ہوگی ؟

28 Mar, 2014

سوال : بابا جی میرے حالات تین سال سے بہت خراب ہیں میری بات کو کوئی سمجتا نہیں میرا رشتہ مامو کی بیٹی سے ہوا ہے وہ لوگ بی چھوٹی چھوٹی باتوں پر مجے بہت تنگ کرتے ہیں ہمارے گھر میں بی بہت جھگڑا رہتا ہے ابو کا اور چچا کا کچھ سمج نہیں اتا میری بہن کی شادی بی مامو کے بیٹے سے ہونی ہے وہ بی جلدی نہیں ہو رہی

28 Mar, 2014

سوال : مجہے یہ بتا دیں کے میں مد ثر نام کے شخص سے پیار کرتی ہوں اور وہ مجہے چھوڑ گیا ہے پر میں اس سے بہت پیار کرتی ہوں اس سے شادی کرنا چاہتی ہوں پر وہ پتا نہیں کیوں چھوڑ گیا ہے اور میں اس بات سے بہت اپسیٹ رہنے لگی ہوں؟

28 Mar, 2014

سوال : سلام و علیکم کیا مے این.سی.اے کا لج جا سکتی هو؟

28 Mar, 2014

سوال : مرے اوپر ایک جھوٹا کیس ہے .کیا اس کیس سے میری جان چھوٹ جاۓ گی ؟ اور کب تک ؟ براۓ مہربانی رہنمائی فرمائیے نوازش ہوگی .

28 Mar, 2014

Q. Asalam o alikum Mari shadi kab tak or kis sa hogi apni marzi sa hogi ya parents ki marzi sa ??

28 Mar, 2014

سوال : میرے چار بچےھے اور میرا گھراپنا نہی ھے مے بچوں کی تعلیم وتربیت اور میاں کے اچھے کام کاج کے لئے بہت پریشان رہتی ھوں سسرال اور رشتہ دار والے سب ہمارے دشمن بنے ھوئےھے اور ہم سے حسد کرتے ہم ۷،۸ سال سے دوبئ رہائش کرنا چہتے ھے لیکن میاں کے کام میے ترکی نہی ھورہی اور ویزہ نہی لگرہاھے میرے بچو میے آپس میے پیارھو لگوکی بری نظر سے بچے ہمارا مستقبل کس طرہ نظرآہ رہاھے مجھے ان سب کا ہل بتائے اور کوئی سٹون ھو جو مجھے بلکل پوری طرہ سوٹ کرے تہکے میری ساری پرنشانیاں ختم ھوجائے مالی حالات ٹہک اوردلی خواہش پوری ھوجائے سٹون بتادے۔ جزہ قلہ

28 Mar, 2014

سوال : میں ایک سال سے سعودی میں ھوں. ییهاں سیٹ نهی هو رہا. کوئی اچھی جاب نهی هے.اک جگہ انٹرویو پاس کیا هے.وہ بولے کال کرے گے کال بهی نهی آئی.بتادیں کیا مسلئہ هے.اگر جاب مل جاے تو کفیل چھوڑ گا.اور میرا رشته اپنوں میں حوگا یا باحر کسی اور جگہ. اور شادی کے کب چانس هیں.

28 Mar, 2014

سوال : مجھے پہلے ایک بار محبّت میں دھوکہ ہوا ہے اس کے بعد ایک لڑکے نے مجھے سہارا دیا مگر ایک دن کسی مسلے کی وجہ سے ہم دونو می دوری آ گئی ور اسنے ایک اور لڑکی سے دوستی کر لی اب وہ اسکو چھوڑنا نہیں چاهتا اب میں کیا کروں یہ بتا دیں میں انسے بہت پیار کرتی ہوں انکا نام عثمان ہے تاریخ پیدائش ١٧-١١-١٩٩٥ ہے

29 Mar, 2014

سوال : اسلام و علیکم! امید ہے آپ خیریت سے یوں گے۔۔۔ گزشتہ 6 ماہ سے میرے مالی حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ اب قرض میں ڈوبا ہوں۔ دوستوں نے ایسا دھوکہ دیا کہ سب ختم ہو گیا۔ چار لاکھ کے قریب رقم پھنسی ہے کوئی بھی دینے کا نام نہیں لے رہا الٹا دھمکی دیتے ہیں۔ کوئی نوکری نہیں مل رہی اور کاروبار جو بھی شروع کیا نقصان ہی ہوا اب کچھ نہیں رہا الٹا قرض سر پہ۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا کروں؟؟

25 Mar, 2014

Records 2301 To 2320 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.