- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers
Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.
اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے
سوال : میں ۸ جماعت کے امتحان دے رہی ھو کےکیا میں کامیاب ھو پاوں گی اور کیا میری پوزیشن آَے گی اور میں ڈاکٹر بننا چاہتی ھو کیا میں بن پاوں گی جلدی جلدی بتا دیں
17 Feb, 2014
سوال : میرے امتحان ھو رہے ھیں میری کیا پوزیشن آے گی جلدی سے بتا دیں اور میں بڑے ھو کر کیا بنو گا
17 Feb, 2014
سوال : سر میں نوکری کی تلاش میں ہوں اور دوبئ نوکری کے لیے جانا چاہتا ہوں کیا مجھے وہاں کام مل جاۓ گا اور میں کب تک دوبئ چلا جاؤں گا اگر پاکستان میں نوکری ملے گی تو کب تک ملے گی؟
17 Feb, 2014
سوال : میری شادی کو ٤ سال ہو گے ہیں - میرا ١ بیٹا ہے -جسکی عمر ٣ سال سے اپر ہے - اب مجھے حمل نہیں ہورہا کیوں ک مجھے پولیکیسٹک اوریس کا پروبلم ہے - ٢ سال سے دوا لے رہ رہی ہوں- پلیز کوئی حل بتا دے . کے می حاملہ ہو جاؤں .
15 Feb, 2014
سوال : میں نے پہلے بھی پوچھا ہے کہ میری شادی کب گی اور کیا میں باہر کے ملک جا سکوں گی ؟یا مجھے گورنمنٹ کی نوکری ملے گی ؟
15 Feb, 2014
سوال : میرے۸ جماعت کے امتحان ھو رھے ھے میری پوزیشن آے گی اور مے ڈاکٹربننا چاھتی ھو کیا مے بن پاو گی
15 Feb, 2014
سوال : مین جس لرکی س پیار کرتا حون عوس سا دی حو گی
15 Feb, 2014
سوال : محترم! السلام علیکم حضرت میرا سوال یہ ہے کہ میں بیرون ملک کب تک جا سکوں گا۔جا بھی سکوں گا یا نہیں۔
15 Feb, 2014
سوال : محترم! عامرمیاں صاحب السلام علیکم۔ جناب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے آسٹریلیا کے ویزے کے کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے۔ میرا ویزا کب تک لگ جائے گا۔ میں باہر جا بھی سکوں گا یا یہیں، پلیز ضرور جواب دیں۔
15 Feb, 2014
سوال : شا د ی پسند سے ھہو گی یا ارینج اور کب تک ھہونے کا امکان ھے؟
15 Feb, 2014
سوال : میرا ازدواجی زندگی کے بارے مین بتاے۔مجھے اولاد کب ھوگی۔
15 Feb, 2014
سوال : مری پروبلم سٹدے ہے . میں b .com کا سٹوڈنٹ ھوں بے انتہا محنت کرتا ھوں کہ میں pass ھو جاؤ پر ہر دفع فیل ھو جاتا ھو
15 Feb, 2014
سوال : مین گیاہون جماعت کا طالبعلم ہو مجہے اپنی آگے کی پڑہایء کے بارے مین جا ننا تہا؟
15 Feb, 2014
سوال : میری شادی کب ھوگی اپنون مین ھوگی یا باھر جواب زروز دیا گا یا پسند سے ھوگی
15 Feb, 2014
سوال : سر میں کچھ جاننے سے پہلے بتا دینا چاہتا ہوں کہ میں جس سے پیار کرتا تھا اسے میں نے چھوڑ دیا کیوں کہ ہم دونوں شادی نہیں کر سکتے تھے گھر والوں کی وجہ سے اب میرے گھر والے میری شادی کہیں اور کرنا چاہ رہے ہیں اب میری شادی اپنوں میں ہو گی یا غیروں میں
17 Feb, 2014
سوال : ۲۰۰٦ میں تین سال والا الیکڑیکل کا ڈپلومھ شروع کیا تھا اج تک وہ مکمل نہں ہو سکا کیا میں اس کو جاری رکھو یا چھوڑ دو اس کے دو سال مکمل ہے ایک سال رہتا ہے اگر میں ڈپلومھ چھوڑ کے ایف اے کر لو تو وہ میرے لیے کسا ہے تعلیم کے لحظ سے کمپیوٹر کی فیلڈ کسی ہے تعلیم کے لیے کوی وظیفھ بھی بتا دیں شکریہ
15 Feb, 2014
سوال : کیا میں نو کری ک لیے ملک سی با ہر جا و ں گی ا ور مجہے کیا شہر ت ملے گی ؟ میر ے آ گے کی ز ند گی کیسے گز ر ے گی ؟ میری تعلم کہاں تک لگتی ہے کیا ا یم فل کر سکو ں گی ؟
15 Feb, 2014
سوال : @@@مین پاس ھو جاون گی امتحان مین یا نھن اور میری شادی کب اور کھان ھو گی پسند کی ھو گی یا نھن
15 Feb, 2014
سوال : سر کیا مجہے وزیفا مل سکتا ہے کسی کے دل مے محبت پیدا کرنے کے لیے اگر آپ کا جواب ہان ہے تو آپ مجہے ایمل کر سکتے ہے آپ کی مہربانی ہو گی
15 Feb, 2014
سوال : میر ی شادی کب ہو گی اور جس سے ہو گی ا سکے نا م کا پہلا حر وف کیا ہو گا۔ اور پسند سے ہو گی
14 Feb, 2014
Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist
Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں مٹکا دیکھنا
خواب میں سورہ قاف پڑھنا
خواب میں مرجھائی ہوئی چیز کو دیکھنا
خواب میں بادروک کھانا
خواب میں سیڑھی دیکھنا