Open Menu

Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.

اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : اسلا م عیلکم سر میں آپ سے یہ سوال دوسری بار کر رہی ہوں پیلذ جواب دیجے گا میری شادی عمران سےہوگی کےنہی؟اس کی والدہ کا نام سارہ ہے۔میں اس سے بہت پیار کرتی ہوں ۔مہر بانی ہوگی آپ کی اگر آپ اس سوال کا جواب دے۔شکریہ

15 Feb, 2014

سوال : میری محبت کا کیا انجام ھوکا

14 Feb, 2014

سوال : مجھے نوکری کب تک مل جائے گی۔

15 Feb, 2014

سوال : اسلام وعلیکم سر میں 2005 سے بی- اے کرنے کی کوشش کر رہی ہوں مگر مجھ کامیابی نہیں ملتی اسی وجہ سے میرا ایک دفعہ بی - اے ضائع بھی ہو چکا ہے۔ لکین میں نے ہمت نہیں ہاری اور پھر سے پڑھنا شروی کیا اب بھی میرے ساتھ یہ ہی سلسلہ چل رہا ہے پارٹ ون میرا کلیر ہے اور پارٹ ٹو کے امتحان یں میں تین مضامین میں فیل ہو گیہی تھی اہسا نہیں کہ میں ناللئق ہوں میرے پاس پڑھنے والے بچے ان مضامیں میں فرسٹ ڈویژن لیتے ہیں مگر میرا حآل یہ ہے کہ میرا جو پیپر سب سے اچھا ہوا تھا اُس میں سپلی اآگئی ہے۔ میرے اُستاد نے میجے کہا تھا کہ مجھ پر سپلی فرض کر دی گئی ہے۔ اآپ مجھے پلیز بتائیں کہ میں کیا کروں یہ بات میرے ذہیں میں گھومتی رہتی ہے میری مد د کریں اور بتاییں کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کیونکہ اب میری ہمت ٹوٹ رہی ہے ایسا لگاتا ہے میرا نصیب ہی ایسا ہے میں چاہتی ہو جس پر مخنت کرتی ہوں وہ مجھ ملتا ہی نہیں۔ مجھے راستہ دکھائیں۔

15 Feb, 2014

سوال : سر میری جوبس کب تک لگ جے گی اور میں کس میں زیادہ بہتر اور میری خواہش ہی کی میں فوجی افسر بنوں سر کوئی ہیلپ کریں سکریہ

15 Feb, 2014

سوال : السلام علیکم،جناب میجہے امریکہ جانے کی بہت زیادہ شوق ہے،معرے بھایئ بھی وہاں ھوتے ہیں،لیکن میں جب بھی جانے کا ارادہ کرتا ہوں تہ کو ئی نہ کوئی رکاوٹ ا جاتی ہے۔پلیز آپ زایچہ دیکھ کر بتاہیں کہ میں کب تک امریکہ جاوءنگا؟اور کتنی رکاتیں ایئنگی؟

15 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب تک ہو گی اور کیا اپنو مین ھو

15 Feb, 2014

سوال : میں بی ایس اسلامیات کی اسٹوڈنٹ ہوں سرگودھا یونیورسٹی میں پڑھتی ہوں۔میں اپنی طرف سے پاس ہونے کے لیے بہت مھنت کرتی ہوں مگر ناکام رہ ضاتی ہوں اور افسوس ہوتا ہے ااج تک کبھی خوش نہیں رہ پائی تعلیم کے معاملے میں پلیز ہلیپ کردیں

14 Feb, 2014

سوال : میری شادی کب ھو گی اور کیا اپنون مین ھو گی

14 Feb, 2014

سوال : میرےامتیھان اگلےماہ ان کےنتاعج کیارھےگےمیراتالیمی سفرکیسارھےمین کھان تک پرھ پاوگی

14 Feb, 2014

سوال : میرا رشتہ میرے ماموں زاد سے چار سال پہلے ہوا تھا لڑکا بیرون ملک ہوتا ہے -اسکا ویزا کا مسلہ بنا ہوا ہے اب شادی کی تیاری پوری ہے مگر لڑکے کو ابھی تک ویزا نہیں ملا - مارچ تک شادی کا ارادہ تھا جو پورا ہوتا نظر نہیں آتا - براے مہربانی بتائیں کے کیا مارچ تک شادی ہو گی یا نہیں - میرے ساتھ میرے بھائی کی بھی شادی ہونی ہے جو میری شادی کی وجہ سے رکی ہوئی ہے - میرے منگیتر کی تفصیلات یہ ہیں نام عمران نذیر والدہ کا نام صغریٰ

14 Feb, 2014

Records 2621 To 2640 (Total 2897 Records)

Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist

Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.