Open Menu

سوال : کیا میری شادی اپنے خاندان میں ہو گی؟ خاندان سے باہر جس لڑکی سے میرے رشتے کی بات چل رہی ہے اس سے ہو گی؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی شادی خاندان میں ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers