
برازیل کا فلاحی منصوبہ
پی بی ایف برازیل میں 5,570بلدیات میں کام کرتا ہے 176000 مقا می لوگوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اس منصوبے کو پورے برازیل میں رسائی حاصل ہے
علی سلطان
جمعرات 16 جنوری 2020
(جاری ہے)
غربت اور عدم مساوات پاکستانی معاشرے کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن یہ مسائل صرف حکومت نہیں حل کر سکتی اس کے لئے ہم سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ہمارے پاس ایسے ملکوں کی مثالیں موجود ہیں جنھوں ایسے منصوبے شروع کیے جن کی وجہ سے نہ صرف اُن کے ملک کی غربت میں نمایاں کمی آئی ہے ۔
بلکہ وہ ممالک معاشی طور پر بھی مضبوط ہو ئے ہیں ۔پی بی ایف ہر سال 11.1 ملین خاندانوں اور 46ملین لوگوں تک پہنچتا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا سی سی ٹی پروگرام ہے ۔ پی بی ایف برازیل میں 5,570بلدیات میں کام کرتا ہے 176000 مقا می لوگوں کے نیٹ ورک کے ذریعے اس منصوبے کو پورے برازیل میں رسائی حاصل ہے۔ پی بی ایف نے برازیل میں سے غربت ، بھوک اور عدم مساوات کو کامیابی کے ساتھ کم کیا ہے اس کے علاوہ پی بی ایف ہر سال 10ملین لوگوں کی صحت کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ 15ملین بچوں کی سکول میں حاضری کو یقینی بناتا ہے ۔
برازیل اس وقت پانچ ابھرتی ہوئی معیشت والے ملکوں کی انجمن بر کس کا بھی حصہ ہے جس میں برازیل کے علاوہ بھارت ، روس، چائینہ اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔
براسیلیا کے مزید مضامین :
Your Thoughts and Comments
مزید بین الاقوامی مضامین
-
چین کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول
-
سنگاپور کا کمال
-
عراق میں احتجاجی مظاہروں کی حقیقت!
-
زندہ باد جیسنڈا پائندہ باد نیوزی لینڈرز ۔۔۔۔!
-
افغان امن مذاکرات سبوتاژ کرنے کا منصوبہ۔۔تحریر:سمیع اللہ ملک
-
ہسپانوی سیستاہ
-
تقسیم ہند اور نئی اسلامی مملکت کے قیام کا منصوبہ
-
یمن کی جنگ۔ مسلمانان عالم کیخلاف گہری سازش؟
-
7سال بعد قومی پریڈ کی پْر جوش تقریب
-
گوادر روٹ تبدیل کرنے پر احتجاج
-
بجلی کا بحران
-
ٹریفک قوانین کی پابندی‘ حادثات سے بچاتی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.