Bahrain News in Urdu
Bahrain Urdu News - Read latest Urdu News about Bahrain. News about every major city of Bahrain, including Pakistani community news, immigration news, local news & international news in Urdu.
بحرین کی خبریں
بدھ 21 فروری 2024 16:54
بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار
خلیجی ملک بحرین نے نجی شعبے کے ملازمین کے لیے نئے فوائد کی منظوری دیئے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ گلف ڈیلی نیوز اور زاویۃ کے مطابق پارلیمنٹ کی مالیاتی اور اقتصادی امور اور دیگر سروسز کمیٹیوں نے ملازمین ... مزید
پیر 29 جنوری 2024 17:31
بحرین کا ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور
خلیجی ملک بحرین میں ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور شروع کردیا گیا۔ گلف ڈیلی نیوز آن لائن کے مطابق بحرین کی پارلیمنٹ کے پانچ ممبران حمد العلیوی، حمد الدوری، احمد قراطہ، محمد البلوشی اور بدر التمیمی ... مزید
بدھ 4 اکتوبر 2023 12:50
پاکستان اور بحرین کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
نگران وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں سے امت کا ایک سافٹ امیج پیش کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر برائے مذہبی ... مزید
منگل 3 اکتوبر 2023 17:56
گلف ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی
بحرین سے جدہ جانے والی گلف ایئر کی پرواز میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد فلائیٹ نے واپسی کا سفر شروع کردیا۔ ہوابازی سے متعلق ویب سائٹ ایوی ایشن سورسز نیوز کے مطابق ایئربس A320-200 کے ذریعے آپریٹ ہونے ... مزید
منگل 26 ستمبر 2023 10:50
سعودی یمنی سرحد پر حوثیوں کا ڈرون حملہ‘ 2 بحرینی فوجی جاں بحق
سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقہ میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 2 بحرینی فوجی جاں بحق ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق یمن اور سعودی عرب کے درمیان سرحد پر حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے ایک ڈرون حملے ... مزید
ہفتہ 23 ستمبر 2023 11:39
بحرین میں دورانِ پرواز ایشیائی شخص کی لڑکی سے شرمناک حرکت
خلیجی ملک بحرین میں پرواز کے دوران لڑکی کی طرف پیش قدمی کرنے پر ایک شخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنادی گئی، ملزم نے مبینہ طور پر نوجوان لڑکی سے بات چیت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے فون نمبر فراہم کیا۔ ... مزید
بدھ 13 ستمبر 2023 14:27
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
خلیجی ملک بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا، پروجیکٹ میں کل 274 رہائشی یونٹس کے ساتھ 192 ریٹیل آؤٹ لیٹس کے علاوہ ہوٹل بھی ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بحرین مرینا ڈیولپمنٹ کمپنی ... مزید
منگل 5 ستمبر 2023 10:34
بحرین نے ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
خلیجی ملک بحرین نے اپنی ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی جس کے تحت غیر ملکی اب کہیں سے بھی بحرین کے ریذیڈنسی اور ورک پرمٹ کی تجدید کرسکتے ہیں۔ ڈیلی ٹریبیون نیوز آف بحرین کے مطابق بحرین نے ایک اہم فیصلے ... مزید
پیر 4 ستمبر 2023 15:55
اسرائیلی وزیر خارجہ کی کسی عرب ملک کے پہلے دورے پر بحرین آمد
اسرائیل نے بحرین کے ساتھ آزادانہ تجارت کی خواہش ظاہر کردی، اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کا کہنا ہے کہ منامہ کے اپنے پہلے دورے کے دوران اسرائیل اور بحرین کے درمیان آزاد تجارتی زون کے قیام کا معاہدہ ... مزید
منگل 22 اگست 2023 12:55
بحرین میں خلیجی خطے میں سستی ترین موبائل فون سروسز
بحرین کو خلیجی خطے میں سب سے سستی موبائل فون سروسز فراہم کرنے والا ملک قرار دے دیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق تازہ ترین عرب پرائس بینچ مارکنگ رپورٹ میں بحرین کے عرب خطوں میں سب سے زیادہ مسابقتی ٹیلی ... مزید
ہفتہ 5 اگست 2023 10:45
بحرین جانے والے پاکستانیوں کے لیے مزید سفری سہولت
بحرین جانے والے پاکستانیوں کو مزید سفری سہولت میسر آگئی کیوں کہ خلیجی ملک کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے اپنی پروازوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ... مزید
بدھ 2 اگست 2023 15:55
بحرین میں منسوخ شدہ آرڈر کھانے پر ڈلیوری رائیڈر کی نوکری چلی گئی
خلیجی ملک بحرین میں منسوخ شدہ آرڈر کا کھانا کھانے پر ڈلیوری رائیڈر کو معطل کردیا گیا۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق فوڈ ڈیلیوری ڈرائیور کو بظاہر منسوخ شدہ آرڈر کا کھانا کھانے کی ویڈیو ٹوئیٹر وائرل ہونے ... مزید
ہفتہ 22 جولائی 2023 16:09
بحرین کا 4 دن کی تعطیلات کا اعلان
خلیجی ملک بحرین نے عاشورہ کی مناسبت سے طویل ویک اینڈ کا اعلان کردیا۔ عریبین بزنس کے مطابق بحرین نے آئندہ عاشورہ کی تعطیل کے لیے چار روزہ ویک اینڈ کا اعلان کیا ہے، ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ سلمان ... مزید
ہفتہ 15 جولائی 2023 16:35
بحرین غیرملکیوں کیلئے 10 بہترین ممالک میں شامل
خلیجی ملک بحرین غیر ملکیوں کیلئے 10 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا۔ عرب نیوز کے مطابق ویزا حاصل کرنے، مقامی حکام کے ساتھ معاملات اور ملک میں بینک اکاؤنٹ کھولنے میں آسانی کے نتیجے میں بحرین تارکین وطن ... مزید
جمعرات 13 جولائی 2023 15:38
بحرین ایئرپورٹ سے سفر پر منامہ شہر کی مفت سیر کی پیشکش
بحرین ایئرپورٹ انتظامیہ نے شہر کی مفت سیر کی پیشکش کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق بحرین بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سفر کرنے والے ٹرانزٹ مسافر مفت میں شہر کی سیر کر سکتے ہیں، اس سلسلے میں گلف ایئر، بحرین ... مزید
ہفتہ 17 جون 2023 12:04
بحرین نے گولڈن لائسنس کا اجراء شروع کردیا
خلیجی ملک بحرین نے گولڈن لائسنس کا اجراء شروع کردیا، مجموعی طور پر 1.4 بلین ڈالر کے پانچ منصوبوں کے لیے لائسنس جاری کردیئے۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق بحرین نے 1.4 بلین ڈالر سے زیادہ کی مجموعی سرمایہ کاری ... مزید
بدھ 14 جون 2023 15:24
بحرین اور ایران کے درمیان جلد سفارتی تعلقات بحال ہونے کا امکان
بحرین اور ایران کے درمیان جلد سفارتی تعلقات بحال ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ عالمی نیوز ایجنسی رائیٹرز کے مطابق بحرین نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملوں کی وجہ سے سعودی عرب کی طرف سے ایسا کرنے ... مزید
منگل 23 مئی 2023 10:48
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے بحرین کے بادشاہ سے ملاقات کی، جس میں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا جب کہ شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو خصوصی تمغہ ... مزید
پیر 22 مئی 2023 15:58
بحرین کے کمانڈر کی عالمی سلامتی میں پاک فوج کے کردار کی تعریف
بحرین کے کمانڈر نے عالمی سلامتی میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بحرین کے سرکاری دورے کے دوران جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بحرین کے نیشنل گارڈ ... مزید
منگل 16 مئی 2023 10:30
2 سال بعد بحرین اور قطر کے درمیان براہِ راست پروازوں کا اعلان
2 سال بعد بحرین اور قطر کے درمیان براہِ راست پروازوں کا اعلان کردیا گیا، دونوں خلیجی ممالک کے درمیان براہ راست پروازیں 25 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب ممالک کی جانب سے قطر کے بائیکاٹ ... مزید