
Tehran News in Urdus
تہران کی خبریں
-
ملاعبدالغنی کی سربراہی میں طالبان وفدکی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
دونوں ممالک اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
اتوار 31 جنوری 2021 - -
ٹوئٹر نے ایرانی سپریم لیڈر کی برطانوی و امریکی ویکسین کیخلاف کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
عربی اور انگریزی کے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے ٹویٹ ہٹا دی گئی، اس ٹویٹ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی ہوئی، ٹوئٹر انتظامیہ
شہریار عباسی ہفتہ 9 جنوری 2021 -
-
ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان
محسن فخری زادے کے قاتل پچھتائیں گے، دہشت گردوں نے آج ایک نامور ایرانی سائنس دان کو قتل کیا، بزدلانہ حرکت جنگ پر اکسانے والا عمل ہے
محمد علی جمعہ 27 نومبر 2020 -
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی کو تہران میں قتل کردیا گیا
محسن فخری زادے کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کیا گیا، شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن جانبرنہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔ ایرانی وزارت دفاع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 27 نومبر 2020 -
-
ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
ایران کے حکومتی ذرائع کے مطابق دھماکہ ایک میڈیکل کلینک میں سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا
محمد علی بدھ 1 جولائی 2020 -
-
ایران میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن کا امکان
وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پابندیوں میں دوبارہ مزید سختی کی جاسکتی ہے، حسن روحانی چین میں بھی اپریل کے بعد کورونا کے سب سے زیادہ 57 کیسز سامنے آنے پر وبا کی دوسری لہر ... مزید
اتوار 14 جون 2020 - -
ایران کا عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان
عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کو لوگوں کیلئے کھول دیا جائے گا، تمام مقدس مقامات کو حفاظتی اصولوں کے تحت کھولاجائے گا: صدر حسن روحانی
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 21 مئی 2020 -
-
ایران میں کورونا کیسز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ملک میں اب تک کورونا سے 6ہزار418اموات ہوچکیں، 2ہزار735مریضوں کی حالت تشویشناک
عثمان خادم کمبوہ بدھ 6 مئی 2020 -
-
پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں، تہران میں عوام کی نعرے بازی
ایران میں طیارہ گرنے کے اعتراف کے بعد عوام کا حکومت کے خلاف مظاہرہ، سلیمانی اور دیگر قائدین کی تصاویریں پھاڑ ڈالیں
پیر 13 جنوری 2020 - -
ایران نے یوکرین کا مسافر طیارہ میزائل مار کر تباہ کیا، تصدیق کر دی گئی
غیر ملکی جریدے نیوز ویک کے مطابق طیارے کو ایرانی اینٹی ائیرکرافٹ میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا، ایران نے اسی باعث طیارے کا بلیک باکس بھی فراہم کرنے سے انکار کر دیا
محمد علی جمعرات 9 جنوری 2020 -
-
ایران پر حملہ کرنے والے ملک کو میدان جنگ بنا دیں گے،جواد ظریف
کسی ملک کو ایران پر جنگ مسلط کرنے کی اجازت کبھی نہیں دیں گے، کمانڈر پاسدارن انقلاب حسین سلامی
ہفتہ 21 ستمبر 2019 - -
امریکی مخالفت کے باوجود تیل بیچ کے دکھائیں گے، ایران کا اعلان
امریکہ نے ایران کو دفاع کے ذرائع سے محروم کیا اور ہم نے میزائل حاصل کیے،وزیرخارجہ جواد ظریف
اتوار 1 ستمبر 2019 - -
ایران کی امریکی پابندیوں کے جواب میں بڑی دھمکی
آبناءِ ہرمز بند کر کے دنیا کی 40 فیصد تیل کی تجارت بند کر دیں گے،ایران
عثمان خادم کمبوہ پیر 22 اپریل 2019 -
-
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سپیکرز کانفرنس کے موقع پر ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی ،افغانستان کے سپیکر ،چین کی اسٹینٹدنگ کمیٹی کے وائس چیر مین اور روسی پارلیمنٹ کے چیئرمین سے ملاقاتیں
امن اور ترقی کی خاطر پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے تعلقات کو فروغ دینا چاہتاہے ، عوامی اور پارلیمانی رابطے وقت کی اہم ضرورت ہیں،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
اتوار 9 دسمبر 2018 -
-
ایران کے شہر شیراز میں ایک تیز رفتار بس کے الٹنے سے اس میں سوار 11 طالبات اور بس ڈرائیور موقعے ہی پر ہلاک
جمعہ 1 ستمبر 2017 - -
ایران بس گہری کھائی میں جا گری ‘ 12 طالبات ہلاک ‘ 33 زخمی
جمعہ 1 ستمبر 2017 - -
ایران میں عیدالاضحی سے قبل اہوازی باشندوں کی گرفتاری
جمعرات 31 اگست 2017 - -
ایران سے وطن واپس جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ
بدھ 30 اگست 2017 - -
ایران نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے فوجی تنصیبات کے معائنہ کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
بدھ 30 اگست 2017 - -
ایران نے سبز انقلاب تحریک کے قائدین کے ٹرائل کا عندیہ دیدیا
عدلیہ سبز انقلاب تحریک کے سرکردہ رہ نما مہدی کروبی، میر حسین موسوی اور ان کی اہلیہ زھرا رھنورد کے خلاف مقدمات چلانے کا ارادہ رکھتی ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل عباس جعفری ... مزید
بدھ 30 اگست 2017 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.