Baghdad News in Urdus

Baghdad Urdu News - Read Local & Important news of Baghdad, Iraq in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

بغداد کی خبریں

پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم

جمعرات 3 اگست 2023 16:27

پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم

پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ویزہ فیس ختم کردی گئی، پاکستانی عراق کا انفرادی ویزہ بھی حاصل کرسکیں گے، زائرین کا کوٹہ 50 ہزار سے بڑھاکر ایک لاکھ کرنے کی منظوری دے دی ... مزید

عراق میں امریکی اتحادی افواج کی بیس پر راکٹوں سے حملہ

ہفتہ 25 جولائی 2020 00:13

عراق میں امریکی اتحادی افواج کی بیس پر راکٹوں سے حملہ

عراق میں امریکی اتحادی افواج کی بیس پر راکٹوں سے حملہ، حملے کے دوران بیس کو نقصان پہنچا، تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ... مزید

عراقی خاتون اینکر نے صبر اور حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

منگل 14 جنوری 2020 11:23

عراقی خاتون اینکر نے صبر اور حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

ٹی وی چینل پر خبریں پڑھنا یا اینکر بننا کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے۔ا س کے لیے مضبوط اعصاب ہونا لازمی ہیں۔ کئی بار ایسی خبریں آ جاتی ہیں جنہیں پڑھتے وقت دھاڑیں مار مار کر رونے کو دِل کرتا ہے۔ کئی بار ... مزید

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ

منگل 7 جنوری 2020 00:39

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر پھر سے راکٹوں سے حملہ، 2 راکٹ گرین زون میں امریکی سفارتخانےکے قریب گرے، تیسرا راکٹ پڑوسی ڈسٹرکٹ جادریہ میں گرا، حملوں میں کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ... مزید

ایران کی جانب سے مبینہ طور پر بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں ..

ہفتہ 4 جنوری 2020 22:36

ایران کی جانب سے مبینہ طور پر بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ

ایران کی جانب سے مبینہ طور پر بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ، روسی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 راکٹ سفارت خانے کے قریب گرے، جبکہ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق عراقی صوبے صلاالحدین ... مزید

عراق میں خاتون وزیر تعلیم کے داعش سے تعلق نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

اتوار 30 دسمبر 2018 15:40

عراق میں خاتون وزیر تعلیم کے داعش سے تعلق نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا

عراق میں دہشت گردی کا شکار افراد کے دفاع کی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر نافع عیسی نے کہاہے کہ خاتون وزیر تعلیم شیماء الحئالی اٴْس وقت داعش کی سپورٹ کرنے والوں میں تھیں جب تنظیم نے موصل شہر پر قبضہ کر رکھا ... مزید

عراق کے وزیر اعظم کا شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش ..

جمعہ 1 ستمبر 2017 20:03

عراق کے وزیر اعظم کا شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیئے جانے کا اعلان

عراق کے وزیر اعظم نے شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔عراق کے شہر تلعفر کو داعش دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کیلئے فوجی ... مزید

عراق : تلعفر اور مضافات کو داعش سے آزاد کرانے کا ایک اور اعلان

جمعہ 1 ستمبر 2017 15:31

عراق : تلعفر اور مضافات کو داعش سے آزاد کرانے کا ایک اور اعلان

عراق کی حکومت نے شمالی شہر تلعفر اور اس کے نواحی علاقوں کو داعش کے قبضے سے مکمل طور پرآزاد کرانے کا ایک اور اعلان کیا ہے۔ رواں ہفتے میں عراقی فوج یا حکومت کی جانب سے یہ اس قسم کا چوتھا اعلان ہے۔ گزشتہ ... مزید

داعش کے خلاف عراقی فورسز کا پیچیدہ آپریشن شروع

جمعرات 31 اگست 2017 17:21

داعش کے خلاف عراقی فورسز کا پیچیدہ آپریشن شروع

عراقی فوج نے داعش کے خلاف پیچیدہ آپریشن شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی حکام کا کہنا ہے کہ تل عفر کے نواح میں واقع العیادیہ نامی ایک چھوٹے سے شہر میں سینکڑوں اضافی فوجی روانہ کر دیے گئے ہیں۔ ... مزید

عراقی فورسز نے تل عفر کے نواح میںداعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

جمعرات 31 اگست 2017 13:59

عراقی فورسز نے تل عفر کے نواح میںداعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

عراقی حکام نے کہا ہے کہ تل عفر کے نواح میں واقع العیادیہ نامی چھوٹے سے شہر میں سینکڑوں اضافی فوجی روانہ کر دیے گئے ہیں۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اس مقام پر ملکی فوج کو داعش کے عسکریت پسندوںکی طرف ... مزید

حیدر العبادی نے حزب اللہ کی داعش کے ساتھ ڈیل مسترد کردی

بدھ 30 اگست 2017 14:35

حیدر العبادی نے حزب اللہ کی داعش کے ساتھ ڈیل مسترد کردی

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے داعش کے ساتھ انخلا کے سمجھوتے کو مسترد کردیا ،،اس ڈیل کے تحت لبنان اور شام کے سرحدی علاقے سے داعش کے عناصر کو شام اور عراق کے درمیان ... مزید

حیدر العبادی نے حزب اللہ کے داعش کے ساتھ معاہدہ مسترد کردیا

بدھ 30 اگست 2017 10:10

حیدر العبادی نے حزب اللہ کے داعش کے ساتھ معاہدہ مسترد کردیا

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے لبنان کی ملیشیا حزب اللہ کے داعش کے ساتھ انخلا کے سمجھوتے کو مسترد کردیا ۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اس معاہدے کے تحت لبنان اور شام کے سرحدی علاقے سے داعش کے عناصر کو ... مزید

عراقی قصبے العبادیہ میں داعش کی سرکاری فورسز کے خلاف شدید مزاحمت

بدھ 30 اگست 2017 10:10

عراقی قصبے العبادیہ میں داعش کی سرکاری فورسز کے خلاف شدید مزاحمت

عراق کے قصبے العبادیہ میں شدید داعش کی شدید مزاحمت کے باعث سرکاری فورسز کی پیش قدمی مشکل ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق عراقی فورسز ایک چھوٹے سے قصبے العبادیہ پر قبضہ کرنے کے لیے جنگ کر رہی ہیں جہاں ... مزید

عراقی فوج کی تلعفرمیں داعش کی آخری پناہ گاہ کی طرف پیش قدمی‘گھمسان ..

منگل 29 اگست 2017 12:33

عراقی فوج کی تلعفرمیں داعش کی آخری پناہ گاہ کی طرف پیش قدمی‘گھمسان کی لڑائی

عراق کی سرکاری فوج اور اس کی معاون الحشد الشعبی ملیشیا کے جنگجو تلعفر شہر میں ’داعش‘ کے آخری ٹھکانے ’العیاضیہ‘ میں داخل ہوچکے ہیں جہاں فریقین میں گھمسان کی لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ داعشی دہشت گردوں ... مزید

عراقی دارالحکومت میں بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک

منگل 29 اگست 2017 00:50

عراقی دارالحکومت میں بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکا بغداد کے صدر سٹی نامی اس حصے میں ہوا جہاں زیادہ تر شیعہ مسلمان رہتے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق ... مزید

بغداد ، کار بم دھماکے میں12افراد ہلاک، 24زخمی

پیر 28 اگست 2017 21:32

بغداد ، کار بم دھماکے میں12افراد ہلاک، 24زخمی

مشرقی بغداد میں کار بم دھماکے میں12افراد ہلاک جبکہ 24زخمی ہوگئے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ مشرقی بغداد کے ایک مصروف مارکیٹ میں اس وقت پیش آیا جب لوگ معمول کے مطابق خریداری میں مصروف تھے ... مزید

عراقی سکیورٹی فورسز نے تلعفر کے دو آخری اضلاع بھی داعش کے قبضہ سے چھڑا ..

پیر 28 اگست 2017 15:31

عراقی سکیورٹی فورسز نے تلعفر کے دو آخری اضلاع بھی داعش کے قبضہ سے چھڑا لئے

عراقی سکیورٹی فورسز نے شمالی شہر تلعفر کے آخری دو علاقے بھی داعش باغیوں کے قبضے سے چھڑا لئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کمانڈر عبدالا میربار اللہ نے اپنے بیان میں بتایا ... مزید

عراق، دو بم حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

اتوار 27 اگست 2017 17:10

عراق، دو بم حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم حملوں کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ترک خبر رساں ادارے نے سکیورٹی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ بغداد کے الرابعہ اور ابو تشیر کے علاقوں میں بم سے مسلح گاڑیوں ... مزید

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

اتوار 27 اگست 2017 15:00

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ عراقی فوج ... مزید

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

اتوار 27 اگست 2017 14:10

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ ... مزید

Load More