
Kuwait City News in Urdus
کویت سٹی کی خبریں
-
کویت نے عید الاضحیٰ پر ملازمین کو 6 چھٹیاں دے دیں
ریاستی ادارے اور وزارتیں پیر 3 جولائی کو دوبارہ کام شروع کریں گی
ساجد علی جمعرات 8 جون 2023 -
-
کویت سٹی غیرملکیوں کیلئے خلیج میں سب سے سستا شہر قرار
دبئی، ابوظہبی، ریاض، دوحہ، منامہ اور جدہ اس سال تارکین وطن کیلئے مہنگے ترین شہروں میں شامل ہوگئے
ساجد علی بدھ 7 جون 2023 -
-
کویت میں پاکستانی طبی عملے کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی
سرکاری شعبے کے لیے مزید پاکستانی ہیلتھ ورکرز جلد خلیجی ملک پہنچیں گے
ساجد علی منگل 6 جون 2023 -
-
کویت میں ویزوں اور اقاموں کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف
کئی شہریوں کے پاس موجود ملازمین رکھنے کی مد میں ہونے والے لین دین کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا
ساجد علی ہفتہ 3 جون 2023 -
-
کویت سے بیرون ملک سفر کے لیے فنگر پرنٹس کی شرط ختم
مسافروں کو کویت سے نکلتے وقت فنگر پرنٹ سے استثنیٰ حاصل ہے تاہم واپسی پر یہ طریقہ کار مکمل کیا جائے گا
ساجد علی منگل 30 مئی 2023 -
-
کویت کا ہزاروں غیرملکی اساتذہ کا اقامہ ختم کرنے کا فیصلہ
اساتذہ کی خدمات تحت ختم کر دی گئی ہیں اور ان کی جگہ کویتیوں کو ملازمت دی جائے گی
ساجد علی ہفتہ 27 مئی 2023 -
-
کویتی عرب ممالک میں پہلی اور دنیا کی دوسری خوشحال ترین قوم
کویتیوں کی خوشی کی بنیادی وجہ بے روزگاری کی کم شرح ہے‘ خوشحال ترین قوم میں سوئٹزرلینڈ سر فہرست ہے
ساجد علی بدھ 24 مئی 2023 -
-
کویت نے ڈرائیونگ لائسنس کے قوانین میں تبدیلی کردی
مقیم غیر ملکیوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس اب ایک سال کے لیے کارآمد ہوگا
ساجد علی پیر 22 مئی 2023 -
-
کویت میں پاکستانیوں کو ملازمتوں کے نئے مواقع ملنے کا امکان
طب، نرسنگ اور ریڈیولاجی جیسے تکنیکی شعبوں میں پاکستانی طبی عملے سے فائدہ اٹھایا جائے گا
ساجد علی منگل 16 مئی 2023 -
-
کویت آنے جانے والوں کے لیےبایومیٹرک لازمی قرار
بایومیٹرک سسٹم کے تحت دونوں ہاتھوں کی تمام انگلیوں کے فنگر پرنٹ اور چہرے کی اسکینگ کی جائے گی
ساجد علی ہفتہ 13 مئی 2023 -
-
کویت میں غیرملکیوں کیلئے نئے ڈرائیونگ لائسنس قوانین کا اعلان
ایک سال بعد ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید لازمی قرار دے دی گئی‘ کسی غیرملکی کو استثنیٰ حاصل نہیں
ساجد علی بدھ 10 مئی 2023 -
-
کویت میں غیرملکیوں پر صحت سے متعلق نئی فیس عائد
رہائشی اور وزٹ ویزوں پر مقیم تارکین وطن سے خون کی منتقلی کی فیس وصول کی جائے گی
ساجد علی پیر 8 مئی 2023 -
-
کویت میں بھارتی شہری نے بیوی کو ذبح کرکے خودکشی کرلی
واقعے سے پہلے جھگڑے کی آوازیں سنیں، میاں بیوی میں کئی مسائل پر اختلافات تھے۔ پڑوسیوں کی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 6 مئی 2023 -
-
کویتی شہریوں کیلئے 50 ممالک میں ویزا فری انٹری
43 ممالک کے ہوائی اڈے یا ویب سائٹ کے ذریعے داخلہ ویزا حاصل کرنے کی ضرورت ہوگی
ساجد علی بدھ 3 مئی 2023 -
-
کویت میں ایک بارپھرشاہی فرمان کے ذریعے پارلیمنٹ تحلیل
پارلیمان کو مارچ میں آئینی عدالت کے فیصلے کی بنیاد پربحال کیا گیا تھا
ساجد علی منگل 2 مئی 2023 -
-
کویت کا 10 ہزار سے زائد ورک پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
اتھارٹی نے قانونی طریقہ کار شروع کر دیا ہے اور پرمٹس کی منسوخی عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد شروع ہو جائے گی
ساجد علی بدھ 19 اپریل 2023 -
-
پاکستانیوں کیلئے کویت کی ویزہ پالیسی میں نرمی کا امکان
پاکستانی ڈاکٹروں، نرسوں اور تکنیکی ماہرین کی نئی کھیپ موسم گرما کے اختتام سے پہلے کویت آئے گی
ساجد علی منگل 18 اپریل 2023 -
-
عمرہ کیلئے سفر کی مانگ بڑھ گئی‘ ٹکٹوں کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ
عمرہ پیکیج کی قیمتیں ہوٹل کی قربت، سحری، کمرے کے سائز اور نقل و حمل جیسے عوامل کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہیں
ساجد علی ہفتہ 15 اپریل 2023 -
-
کویت میں 10 سال سے پرانی گاڑی رکھنے پر پابندی کا امکان
غیرملکیوں کے ایک سے زیادہ گاڑیوں کے مالک ہونے پر پابندی لگانے کی سفارش بھی کردی گئی
ساجد علی جمعرات 13 اپریل 2023 -
-
عید کی چھٹیوں کیلئے کویت ایئرپورٹ پر خصوصی انتظامات
تعطیلات کے دوران خلیجی ملک سے 2 لاکھ 20 ہزار افراد کے سفر کی توقع ہے
ساجد علی منگل 11 اپریل 2023 -
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.