Kuwait News in Urdu

Kuwait Urdu News - Read latest Urdu News about Kuwait. News about every major city of Kuwait, including Pakistani community news, immigration news, local news & international news in Urdu.

کویت کی خبریں

کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب ..

جمعہ 29 مارچ 2024 23:56

کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام

23 مارچ، یوم پاکستان کی مناسبت سے سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے زیر اہتمام ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، سفیر پاکستان ملک محمد فاروق اور دیگر سفارتکاروں نے مہمانوں کا بھرپور استقبال ... مزید

سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی

ہفتہ 17 فروری 2024 13:19

سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی

کویت میں زندہ جانوروں میں منشیات چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق منشیات کی سمگلنگ کے تازہ ترین واقعے میں قانون نافذ کرنے والے افسران نے میجر جنرل حامد الدواس ... مزید

کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی

ہفتہ 10 فروری 2024 15:48

کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی

کویت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے فیملی اور ٹورسٹ ویزا کے ضوابط پر نظر ثانی کرتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت ایک ماہ کے فیملی ویزے اور تین ماہ کے سیاحتی ویزوں کا اعلان کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق کویت کی وزارت ... مزید

کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا

پیر 5 فروری 2024 14:42

کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا

خلیجی ملک کویت میں غیر ملکیوں کو ایکسپائر شدہ یا بغیر لائسنس کے ساتھ ڈرائیونگ کرنے پر ملک بدر کردیا جائے گا، ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر سڑک پر آنے پر گزشتہ سال 145 افراد کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔ گلف نیوز ... مزید

کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی

پیر 29 جنوری 2024 14:41

کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی

خلیجی ملک کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی۔ گلف نیوز کے مطابق کویت نے خاندان کے افراد کے لیے باقاعدہ رہائش کے حصول کے لیے ضابطوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، نائب وزیر اعظم، ... مزید

دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار

پیر 29 جنوری 2024 12:45

دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار

کویت سٹی کو 2024ء میں سب سے سستا اور دبئی کو مہنگا خلیجی شہر قرار دے دیا گیا۔ عرب ٹائمز کے مطابق نمبیو ویب سائٹ نے کویت سٹی کو 2024ء کے لیے رہائش کی لاگت کے انڈیکس میں سب سے سستے خلیجی شہر کے طور پر تسلیم ... مزید

کویت  کے امیر نے مثال قائم کردی

جمعرات 25 جنوری 2024 16:38

کویت کے امیر نے مثال قائم کردی

خلیجی ملک کویت کے نئے امیر نے مثال قائم کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار وزارت خارجہ کا منصب شاہی خاندان سے باہر ایک سابق سفارت کار کو سونپ دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر ... مزید

کویت نے اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے مزید سختی کردی

منگل 23 جنوری 2024 16:36

کویت نے اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے مزید سختی کردی

کویت نے اقامہ خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے مزید سختی کرتے ہوئے جرمانے کی ادائیگی پر غیرملکیوں کو حیثیت تبدیل کروانے کی اجازت دینے والے حکم نامہ پر عملدرآمد روک دیا، رہائش کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ... مزید

کویت کا ورک پرمٹ کیلئے نئی شرط عائد کرنے کا فیصلہ

منگل 9 جنوری 2024 16:59

کویت کا ورک پرمٹ کیلئے نئی شرط عائد کرنے کا فیصلہ

خلیجی ملک کویت نے ورک پرمٹ کے اجراء کے لیے نئی شرط عائد کردی جس کے تحت ہنرمند تکنیکی کارکنوں کو پرمٹ کے حصول کیلئے عملی ٹیسٹ لازمی دینا ہوگا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی ... مزید

کویت کا ایک ہزار سے زائد غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پیر 8 جنوری 2024 17:47

کویت کا ایک ہزار سے زائد غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

خلیجی ملک کویت نے ایک ہزار سے زائد غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گلف نیوز کے مطابق کویت میں مختلف قوانین کی خلاف ورزی پر نئے سال کے پہلے پانچ دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو سکیورٹی ... مزید

امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح انتقال کر گئے

ہفتہ 16 دسمبر 2023 15:41

امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح انتقال کر گئے

امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح انتقال کر گئے، امیری دیوان نے تصدیق کر دی۔امیر دیوان کے جانب سے نشر ہونے والے مختصر بیان میں امیر کویت شیخ نواف الأحمد الصباح  کےانتقال کی خبر کے بابت آگاہ کیا گیا۔

کویت کے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

ہفتہ 16 دسمبر 2023 15:09

کویت کے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے

کویت کے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے۔ کویتی سرکاری ٹی وی کے مطابق کویت کے امیر نواف الاحمد الجابر الصباح آج ہفتہ کے روز 86 برس کی عمر میں وفات پا گئے، ریاست کے امیری دیوان نے کویت کے ... مزید

نظم و ضبط کے ساتھ سالوں کا سفر لمحوں میں مکمل ہو جاتا ہے، ڈاکٹر حسن محی ..

جمعہ 13 اکتوبر 2023 13:29

نظم و ضبط کے ساتھ سالوں کا سفر لمحوں میں مکمل ہو جاتا ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کویت میں ورکرز کنونشن سے خطاب

منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے خصوصی طور پر شرکت کی جو اپنے 6 روزہ خصوصی دورہ پر کویت میں ... مزید

کویت میں ٹریفک حادثہ‘ مقامی طور پر مشہور پاکستانی شخصیت جاں بحق

جمعرات 5 اکتوبر 2023 15:21

کویت میں ٹریفک حادثہ‘ مقامی طور پر مشہور پاکستانی شخصیت جاں بحق

خلیجی ملک کویت میں ٹریفک حادثے میں مقامی طور پر مشہور پاکستانی شہری کا انتقال ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت میں سکستھ رنگ روڈ پر ٹریفک تصادم کے نتیجے میں ایک پاکستانی جاں بحق ہو گیا، اس حادثے ... مزید

کویت نے سینکڑوں غیرملکی ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

منگل 3 اکتوبر 2023 11:43

کویت نے سینکڑوں غیرملکی ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

خلیجی ملک کویت نے سینکڑوں غیرملکی ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت داخلہ نے 800 سے زائد عرب تارکین وطن ملازمین کی خدمات ختم کر دی ہیں جن میں زیادہ تر مصری ہیں اور انہیں ... مزید

کویت اور سعودی عرب کے درمیان جلد تیز رفتار ٹرین چلے گی

جمعرات 28 ستمبر 2023 16:29

کویت اور سعودی عرب کے درمیان جلد تیز رفتار ٹرین چلے گی

سعودی عرب نے کویت کے ساتھ ریل رابطے کی منظوری دے دی، اس منصوبے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ٹرانسپورٹ اور روابط کو فروغ دینا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے مملکت اور پڑوسی ملک کویت کے درمیان ... مزید

ہیکر کا کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ

بدھ 27 ستمبر 2023 15:28

ہیکر کا کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ

ہیکر نے کویتی وزارت خزانہ سے 4 لاکھ ڈالرز تاوان کا مطالبہ کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق کویت کی وزارت خزانہ کے سسٹم کو ہیک کرنے والے ایک ہیکر نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزارت تاوان ادا نہیں کرتی ہے تو وہ حاصل ... مزید

کفیل کا سونا چُرا کر فرار ہونے والا غیرملکی کویت ایئرپورٹ سے گرفتار

پیر 25 ستمبر 2023 17:49

کفیل کا سونا چُرا کر فرار ہونے والا غیرملکی کویت ایئرپورٹ سے گرفتار

خلیجی ملک کویت میں کفیل کا سونا چُرا کر فرار ہونے والے غیرملکی کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت کے ہوائی اڈے پر سکیورٹی آپریشن کے نتیجے میں ایک ایشیائی باشندے کو گرفتار ... مزید

کویت میں اقامہ ٹرانسفر کیلئے غیرملکیوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

بدھ 20 ستمبر 2023 15:38

کویت میں اقامہ ٹرانسفر کیلئے غیرملکیوں کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

خلیجی ملک کویت نے غیرملکی کارکنوں کو ملازمت کی تبدیلی کے لیے موجودہ کفیل کی منظوری کے بغیر دوسرے کفیل کو اقامہ ٹرانسفر کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ کویت ٹائمز کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی ... مزید

بیوی کو ’بیوقوف‘ کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق

پیر 18 ستمبر 2023 12:59

بیوی کو ’بیوقوف‘ کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق

خلیجی ملک کویت میں بیوی کو بے وقوف کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد جوڑے میں علیحدگی ہوگئی۔ اُردو نیوز نے سعودی اخبار عکاظ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کویت کی تاریخ کا مختصر ترین عرصہ رہنے والا نکاح ... مزید

Load More