پاکستان اور بحرین کے تعلقات مزید مستحکم، بحرینی وزیر صحت پاکستان پہنچ گیں

muhammad ali محمد علی پیر 9 اکتوبر 2017 21:41

پاکستان اور بحرین کے تعلقات مزید مستحکم، بحرینی وزیر صحت پاکستان پہنچ گیں
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 اکتوبر2017ء) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک کی کاوشوں سے دونو ممالک کا تعلقات میں واضے ترقی نظر آ رہی ہے گزشتہ ماہ میں ١٠ رکنی پارلیمانی وفد کی بعد آج بحرینی وزیر صحت بھی پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں - اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کہ بحرینی وزیر صحت فائقہ ال صالح اپنی پاکستانی ہممنساب سہرا افضل تراڑ سے ملاقات کے علاوہ صحت کے شعبہ میں مزید ترقی پر تبادلہ خیال کرینگی - جاوید ملک نہ مزید کہا کہ وزرا کی سطح پر دورے مضبوط اور بڑھتے ہوے تعلقات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

متعلقہ عنوان :

منامہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں