بحرین: چھوٹی بچی کو گاڑی میں بٹھا کر خطرناک ڈرائیونگ کرنے والی خاتون گرفتار
اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون کے خلاف کارروائی کی گئی
محمد عرفان جمعہ 24 مئی 2019 11:52
(جاری ہے)
خود پر تنقید کے جواب میں خاتون نے بڑی ڈھٹائی سے کہا کہ اُس کی بیٹی کی خواہش تھی کہ وہ تیز رفتار ڈرائیونگ کرے کیونکہ اُسے تیز رفتار گاڑی کی سواری میں مزہ آتا ہے۔ تاہم خاتون کے اس جواب پر اُسے مزید مذمت کا سامنا کرنا پڑا اور اُسے ایک غیر ذمہ دار ماں قرار دیا گیا۔
اس ویڈیو کی پولیس میں بھی رپورٹ کروائی گئی۔ جس کے بعد پولیس کی جانب سے خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کی غیر ذمہ دار ڈرائیونگ کے باعث اُس کی بچی کی جان کو شدید خطرہ ہو سکتا تھا۔ اس کا یہ رویہ ناقابل برداشت ہے اور اُسے اس خلافِ قانون حرکت پر عدالت کی جانب سے سنگین سزا کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔منامہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار
بحرین کا ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور
پاکستان اور بحرین کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
گلف ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی
سعودی یمنی سرحد پر حوثیوں کا ڈرون حملہ‘ 2 بحرینی فوجی جاں بحق
بحرین میں دورانِ پرواز ایشیائی شخص کی لڑکی سے شرمناک حرکت
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
بحرین نے ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
اسرائیلی وزیر خارجہ کی کسی عرب ملک کے پہلے دورے پر بحرین آمد
بحرین میں خلیجی خطے میں سستی ترین موبائل فون سروسز
بحرین جانے والے پاکستانیوں کے لیے مزید سفری سہولت
بحرین میں منسوخ شدہ آرڈر کھانے پر ڈلیوری رائیڈر کی نوکری چلی گئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری