بحرین میں کورونا مریضوں کی گنتی 5,409 ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 173کیسز سامنے آ گئے، ایک اورمریض ہلاک
محمد عرفان جمعرات 14 مئی 2020 16:56
(جاری ہے)
گزشتہ روز 30کورونا مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے، جس کے بعد شفا یاب ہونے والوں کی کل گنتی 2,182ہو گئی ہے۔ مملکت میں اب تک 1لاکھ 96ہزار سے زائد افراد کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ چکے ہیں۔
مملکت میں اس وقت ہسپتالوں میں زیر اعلاج کورونا مریضوں کی گنتی 3,218 ہے۔جن میں سے 5 کی حالت تشویش ناک ہے۔ اس کے علاوہ کورونا کے شُبے میں سینکروں افراد کو قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ہے، جن کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد ہی صورت حال واضح ہو سکے گی۔ یاد رہے کہ کچھ روز قبل بحرین کے ایک خاندان کے 16 افراد کورونا سے متاثر ہو گئے تھے۔ میڈیا کے مطابق ایک بحیرینی خاندان افطار کی دعوت پر اکٹھا ہوا۔ ان میں سے ایک شخص کورونا سے متاثرتھا، جس کی وجہ سے افطار کی اس تقریب میں موجودتمام افراد کورونا سے متاثر ہو گئے۔ وزارت صحت کے مطابق ان افراد نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اجتماعی دعوت میں شرکت کی۔ اس دوران سماجی فاصلے کو بھی نظر انداز کیا گیا، جبکہ ماسک اور گلوز پہننے جیسی احتیاطی تدابیر بھی اختیار نہ کی گئیں، جس کا نتیجہ اس خاندان کے 16 افراد میں کورونا کی تشخیص کی صورت میں ظاہر ہوا ہے۔ متاثرہ افراد میں بچوں کے علاوہ بوڑھے بزرگ بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
منامہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بحرین میں نجی شعبے کے ملازمین کیلئے نئے فوائد تیار
بحرین کا ہفتے میں 3 روزہ تعطیلات پر غور
پاکستان اور بحرین کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
گلف ایئر کی پرواز میں ایمرجنسی
سعودی یمنی سرحد پر حوثیوں کا ڈرون حملہ‘ 2 بحرینی فوجی جاں بحق
بحرین میں دورانِ پرواز ایشیائی شخص کی لڑکی سے شرمناک حرکت
بحرین نے پام جمیرہ جیسے منصوبے کی تعمیر کا آغاز کردیا
بحرین نے ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
اسرائیلی وزیر خارجہ کی کسی عرب ملک کے پہلے دورے پر بحرین آمد
بحرین میں خلیجی خطے میں سستی ترین موبائل فون سروسز
بحرین جانے والے پاکستانیوں کے لیے مزید سفری سہولت
بحرین میں منسوخ شدہ آرڈر کھانے پر ڈلیوری رائیڈر کی نوکری چلی گئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری