مصر میں قتل کی انتہائی انوکھی واردات سامنے آ گئی
خاوند نے بیوی کو قتل کیا، بیٹا اس دوران ویڈیو بناتا رہا
محمد عرفان
بدھ 26 فروری 2020
11:43

(جاری ہے)
نکسیرپھوٹنے کے نشانات بھی واضح تھے۔ گھر کے دروازے اور کھڑکیاں صحیح سلامت تھیں۔
منظر نامہ ظاہر کرتا تھا کہ خاتون پر کسی باہر سے آنے والے شخص نے تشدد نہیں کیا۔ جو کچھ ہوا ہے وہ گھر کے اندر ہی ہوا ہے۔یہ پُراسرار موت ایک معمہ بن چکی تھی۔ اعلیٰ پولیس تفتیشی افسران ا پنے تمام تر تجربے کے باوجود اس گُتھی کو سلجھانے میں ناکام ہو چکے تھے۔ مقتولہ خاتون کا خاوند بھی صدمے سے نڈھال ہوا پڑا تھا۔تاہم اس قتل سے متعلق راز اس وقت فاش ہوا جب مقتولہ کے بیٹے نے پولیس ٹیم کے رُوبرو انکشاف کر ڈالا کہ اس کی والدہ کو کسی اور نے نہیں، بلکہ خود اس کے والد نے قتل کیا ہے۔ پولیس والوں کو اس کی بات پر تھوڑا یقین آیا تھا، مگر 9 سالہ بچے نے انہیں یہ بتا کر حیران کر دیا کہ جب اُس کی والدہ کو والد کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا، تو اس نے چھُپ کر اس لرزہ خیز واردات کی ویڈیو بنا لی تھی۔ جو اس کے موبائل میں موجود ہے۔ بیٹے نے اپنے پاس موجود موبائل میں محفوظ رکھی یہ ویڈیو کلپ پولیس کو دکھا دی۔اس طرح پولیس کے ہاتھ ایک ناقابل تردید ثبوت سامنے آگیا اور اپنی بیوی کو قتل کر کے انتہا ئی صدمے کا ڈراما رچانے والے سفاک خاوند کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس نے اپنے اس سنگین جُرم کا اعتراف کر لیا ہے۔قاہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘

”وضو کے لیے پانی کا استعمال اسراف ہے ،گیلے ٹشو کا استعمال کریں“

مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم

بے رحم عرب شوہر نے بیوی کو سڑک پر قتل کر ڈالا، ہولناک واقعے کی ویڈیو وائرل

”اونچی آواز میں بات کیوں کی؟“

اسلامی ملک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی امریکی فوجی ہلاک

”فرانس میں اُستاد کا سر قلم کرنے والا دہشت گرد دینِ محمدی کی ترجمانی نہیں کرتا“

مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے

مصر کے ٹی وی چینل نے 4 منٹ پہلے ہی مغرب کی اذان دے دی

ایسی شاندار موت کہ زندگی بھی رشک کر اُٹھے

”کھانا جلدی تیار کیوں نہیں کیا؟“

کم سن لڑکی کو سوتیلے باپ نے مسلسل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ کر دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
دبئی میں زیرزمین تیزترین سفر کیلئے 'دبئی لوپ' منصوبے کا اعلان
-
امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے دبئی میں سیر سپاٹے
-
سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے
-
دبئی نے سولر پر چلنے والی جدید طرز کی 'ریل بس' لانچ کردی
-
حج کیلئے عازمین کے ساتھ بچوں کے جانے پر پابندی عائد
-
رمضان المبارک میں مسجدِ نبوی ﷺ میں افطار کیلئے نئے قوانین متعارف
-
پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے سعودی عرب کی ویزہ پالیسی تبدیل
-
وزٹ ویزے پر امارات آنیوالوں کیلئے میڈیکل انشورنس کی وضاحت جاری
-
امارات میں ملازمت کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے قیمتی مشورہ
-
سعودی عرب میں واٹس ایپ کالز کی سہولت بحال ہونے کی اطلاعات
-
100 بار کوشش کرنے کے بعد قسمت کی دیوی مہربان
-
امارات نے 10 سالہ بلیو ویزہ کھول دیا‘ درخواستوں کی وصولی شروع