- Home
- International
- News
- ’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘
’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘
شیخ الازہر نے فتویٰ دیا ہے کہ ظالم شوہر کی اطاعت گزاری بیوی کے لیے لازمی نہیں، اگر خاوندکی کاروباری ترقی میں بیوی کا حصہ ہے تو وہ رقم لینے کا حق رکھتی ہے
محمد عرفان
ہفتہ 8 مئی 2021
13:30

(جاری ہے)
شیخ الازھر نے جامعہ الازھر کے زیراہتمام ہونے والے فقہی اجتہادات کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کو اس کے مفادات میں وافر حصہ وصول کرنے کا حق ہے۔
اس کے مفادات میں 'خاتون کا سفر'بھی شامل ہے۔ بیشتر فقہا کا خیال ہے کہ خاتون کو محرم کے بغیر سفر نہیں کرنا چاہیے جب کہ بیشتر کا کہنا ہے کہ خاتون کے لیے بہتر ہے کہ وہ شوہر کیساتھ سفر کرے یا اس کے محارم میں سے کوئی محرم رشتہ دار اس کے ساتھ ہو۔ پرانے دورمیں خاتون کا محرم کے بغیر سفر کرنا اس دور کے تقاضوں کے مطابق درست ہو سکتا ہے کیونکہ خاتون کی عزت وناموس کا معاملہ زیادہ نازک ہے۔ پرانے زمانے میں خواتین کے اغوا یا عصمت ریزی اور اسے باندی بنائے جانے کے ڈر سے خواتین کا تنہا سفر کرنا ایک طعنہ تھا۔ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ جدید فقہی اجتہاد میں خواتین کو ریاست کی کلیدی ذمہ داریوں پر فائز کیا جاسکتا ہے۔ خواتین عدلیہ میں جج اور افتا جیسے شعبوں میں بھی خدمات انجام دے سکتی ہیں۔طلاق کے بارے میں بات کرتے ہوئے شیخ الازھر نے کہا کہ بیوی کو طلاق دینے کے لیے معتبر شرعی جواز ہونا چاہیے ورنہ طلاق ایک ظالمانہ اور غیر اخلاقی جرم تصور کیا جائے گا۔قاہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘

”وضو کے لیے پانی کا استعمال اسراف ہے ،گیلے ٹشو کا استعمال کریں“

مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم

بے رحم عرب شوہر نے بیوی کو سڑک پر قتل کر ڈالا، ہولناک واقعے کی ویڈیو وائرل

”اونچی آواز میں بات کیوں کی؟“

اسلامی ملک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی امریکی فوجی ہلاک

”فرانس میں اُستاد کا سر قلم کرنے والا دہشت گرد دینِ محمدی کی ترجمانی نہیں کرتا“

مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے

مصر کے ٹی وی چینل نے 4 منٹ پہلے ہی مغرب کی اذان دے دی

ایسی شاندار موت کہ زندگی بھی رشک کر اُٹھے

”کھانا جلدی تیار کیوں نہیں کیا؟“

کم سن لڑکی کو سوتیلے باپ نے مسلسل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ کر دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
دبئی کے ملک بدری کے قانون کو مزید سخت کردیا گیا
-
آخری عشرے میں عمرہ زائرین کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری
-
رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد الحرام سمیت کئی سعودی شہروں میں موسلادھار بارش
-
دبئی میں صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام
-
متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان
-
عمرہ زائرین اور نمازیوں کو آمدورفت کیلئے آن لائن بکنگ کی سہولت
-
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے ڈیجیٹل سروسز میں اضافہ کردیا
-
پاکستانی سفیر کو امریکا سے بے دخل کر دیا گیا
-
بھارت نے سنسنی خیز مقابلے میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 جیت لی
-
یو اے ای نے غیرملکی تعلیمی ڈگریوں سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی
-
ایک دن میں سب سے زیادہ عمرہ حاضری کا نیا ریکارڈ قائم
-
مسجد الحرام میں تیسری توسیع کا بڑا حصہ نماز کے لئے کھول دیا گیا