مصرمیں دلہن کے قتل کے بعد ایک اور لڑکی بے رحمی سے قتل
اسکندریہ شہر کی سڑک بوری میں بند لڑکی کی لاش ملی جسے کاٹ کر تین حصے کر دیے گئے تھے،پولیس
بدھ 22 مارچ 2017 14:45
(جاری ہے)
پولیس اس واقعے کی تحقیقات کررہی تھی کہ اچانک یہ اطلاعات ملیں کہ اسکندریہ شہر کی ایک سڑک ایک بوری میں بند لڑکی کی لاش ملی جسے کاٹ کر تین حصے کر دیے گئے تھے۔
مقتولہ کی عمر تیس سال کے قریب بتائی جاتی ہے تاہم پولیس کو مقتولہ کی شناخت کے بارے میں کسی قسم کا ثبوت نہیں مل سکا ہے۔اسکندریہ سیکیورٹی چیف کا کہنا تھا کہ مقتول لڑکی کی تصاویر مختلف مقامات پر چسپاں کردی گئی تھیں اور شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کی شناخت میں مدد کریں۔ اگر کسی کے پاس اس لڑکے کے بارے میں معلومات ہوں تو وہ پولیس کو مطلع کرے۔پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مقتول لڑکی کے جسم پر چاقو کے گہرے گھاؤ موجود ہیں اور اسے نہایت بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔قاہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’بغیر کسی ٹھوس شرعی عذر کے بیوی کو طلاق دینا ظالمانہ عمل اور غیر اخلاقی جُرم ہے‘
”وضو کے لیے پانی کا استعمال اسراف ہے ،گیلے ٹشو کا استعمال کریں“
مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم
بے رحم عرب شوہر نے بیوی کو سڑک پر قتل کر ڈالا، ہولناک واقعے کی ویڈیو وائرل
”اونچی آواز میں بات کیوں کی؟“
اسلامی ملک میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، کئی امریکی فوجی ہلاک
”فرانس میں اُستاد کا سر قلم کرنے والا دہشت گرد دینِ محمدی کی ترجمانی نہیں کرتا“
مصر میں ایک گھرانے کے تمام افراد کورونا سے انتقال کر گئے
مصر کے ٹی وی چینل نے 4 منٹ پہلے ہی مغرب کی اذان دے دی
ایسی شاندار موت کہ زندگی بھی رشک کر اُٹھے
”کھانا جلدی تیار کیوں نہیں کیا؟“
کم سن لڑکی کو سوتیلے باپ نے مسلسل جنسی زیادتی کے بعد حاملہ کر دیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے