- Home
- International
- News
- جرمنی کے دارلحکومت برلن میں پاکستان تحریک انصاف کے دو بڑے دھڑوں میں غیر مشروط طور پر اتحاد ھوگیا
جرمنی کے دارلحکومت برلن میں پاکستان تحریک انصاف کے دو بڑے دھڑوں میں غیر مشروط طور پر اتحاد ھوگیا
اتوار 9 اگست 2020 17:59
(جاری ہے)
خوشگوار ملاقات ھوئی جس میں پچھلے ادوار میں ھونے والے غلطیوں کا ازلہ کرتے ھوئے برلن میں پاکستان تحریک انصاف کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کاعزم کیا گیا ۔اس موقع پر علی مدثر نے کہاکہ ہم۔پارٹی کو مضبوط بناکر پاکستان اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے میں یکسوئی کے ساتھ کام۔
کرسکے ینگے جبکہ طارق جاوید نے کہاکہ ہم ایک دوسرے کے پیچھے سیسہ پیلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں نوجوان قیادت کو اگے انا چاہیے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کیاجاسکے۔اس موقع پر برلن دونوں پینلز کے کارکنان ر سنئیر رہنماؤں نے کہاکہ سیاسی پارٹیوں مین اختلافات ھوتے ہیں لیکن ایک پارٹی گروپ بندی مناسب نہیں ۔اج پاکستان تحریک انصاف جرمنی اور برلن کا تاریخ ساز دن ھے ۔ہم نے پوری جرمنی کو پیغام۔دیا ھے کہ یکجہتی میں کامیابی ھے اب پی ٹی ائی برلن اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سمیت دیگر ایشوز پر فیصلے کرینگے ۔پی ٹی ائی جرمنی کے کوارڈینیٹر علی مدثر نے کہاکہ انٹرا پارٹی انتخابات کا۔جلد اعلان متوقع ھے اس قبل ممبر سازی کا اغاز ھو چکا ھے ممبرسازی کے بعد اگلا لائےعمل کا اعلان کیا جائے گامتعلقہ عنوان :
برلن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
برلن ، پیپلزپارٹی برلن کی جانب سے بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے برلن میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا اہتمام ..
جرمنی میں یوم شہادت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن ابوطالب مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
پاکستان سیاحوں کے لیے پرکشش مقامات کی ایک وسیع فہرست کا حامل ملک ہے، ڈاکٹر محمد فیصل
ہنر مند افراد کی نقل و حرکت بارے پاک جرمن تعاون دونوں ممالک کے لیے باہم طور سود مند ثابت ھو گا: ڈاکٹر ..
پاک جرمن فرینڈ شپ سوسائٹی کا آغاز پاکستان اور جرمنی کے درمیان دوستانہ تعلقات کی مضبوطی کی جانب ایک خوش ..
جرمنی میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم تنظیم ہیومنٹی فرسٹ نے پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے25000 ہزار یورو عطیہ ..
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان ہاؤس، برلن میں ایک تقریب کا اہتمام
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فی الحال گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان
سابق وزیر داخلہ سنیٹر رحمن ملک مرحوم کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی برلن کے زمہ داروں کا تعزیتی ریفرنس کا ..
بیرون ملک مقیم پاکستانی ھمارا اثاثہ ہیں،ڈاکٹرمحمدفیصل
جرمنی کے شہر برلن میں ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے فری سرٹیفکیٹشن کا انعقاد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری