ایران کی جنوبی گیس فیلڈز سے گیس کی برآمد میں 12 فیصد اضافہ

پیر 28 اگست 2017 12:15

تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اگست2017ء) ایران نے کہا ہے کہ 2016 ء کے دوران اس کی جنوبی گیس فیلڈز سے گیس کی برآمد میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

سرکاری خبر ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ ، جنوبی ایران گیس فیلڈ سے 6.9 ارب ڈالر کی گیس برآمد کی گئی جو ایک سال قبل کی برآمد سے 12 فیصد زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں