کامرس نیوز٪*

ایران کی جنوبی گیس فیلڈز سے گیس کی برآمد میں 12 فیصد اضافہ

پیر 28 اگست 2017 15:32

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اگست2017ء) ایران نے کہا ہے کہ 2016 کے دوران اس کی جنوبی گیس فیلڈز سے گیس کی برآمد میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال کے دوران دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ ، جنوبی ایران گیس فیلڈ سے 6.9 ارب ڈالر کی گیس برآمد کی گئی جو ایک سال قبل کی برآمد سے 12 فیصد زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں