عراق میں 2 اجتمائی قبروں سے داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں

ہفتہ 26 اگست 2017 14:10

عراق میں 2 اجتمائی قبروں سے داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں
بغداد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2017ء) عراق میں 2 اجتمائی قبروں سے داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے 500 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔

(جاری ہے)

پریس ٹی وی نے عراقی فوج کے حوالہ سے بتایا کہ یہ اجتماعی قبریں موصل شہر میں داعش کی بادوش جیل کے قریب سے ملی ہیں جنھیں داعش کے جنگجوئوں نے قتل کردیا تھا۔بیان کے مطابق ایک قبر سے 470 افراد کی جبکہ دوسری قبر سے 30 کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ مارچ میں ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے کہا تھا کہ داعش نے موصل سینکڑوں قیدیوں کو ممکنہ طور پر قتل کرنے کے بعد اجتماعی قبروں میں دفن کردیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں