عراقی سکیورٹی فورسز نے تلعفر کے دو آخری اضلاع بھی داعش کے قبضہ سے چھڑا لئے

پیر 28 اگست 2017 15:31

بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اگست2017ء) عراقی سکیورٹی فورسز نے شمالی شہر تلعفر کے آخری دو علاقے بھی داعش باغیوں کے قبضے سے چھڑا لئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کمانڈر عبدالا میربار اللہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک ہفتے پر مشتمل آپریشن کے بعد سکیورٹی فورسز نے العسکری اور السینا الشمالیہ اضلاع کے علاوہ شہر کے بندرگاٹی اور تجارتی میلہ علاقے کو بھی داعش کے قبضہ سے چھڑا لیا انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اب الایادھیا کی جانب پیشرفت کر رہی ہیں ۔ ۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں