عراق : تلعفر اور مضافات کو داعش سے آزاد کرانے کا ایک اور اعلان
پورا صوبہ نینویٰ عراقی فورسز کے کنٹرول میں آ گیا: وزیراعظم حیدر العبادی
جمعہ 1 ستمبر 2017 15:31
(جاری ہے)
العیاضیہ میں تلعفر شہر سے راہ فرار اختیار کر کے آنے والے داعش کے جنگجوؤں نے پناہ لے رکھی تھی۔
اتحادی طیاروں نے ان کے ٹھکانوں پر سوموار کو تباہ کن بمباری کی تھی اور اس کے بعد عراقی فورسز نے العیاضیہ میں بھی داعش کے جنگجوؤں کو شکست دے دی ہے۔داعش نے اس شہر پر 2014ئ سے قبضہ کررکھا تھا۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے 20 اگست کو تلعفر پر دوبارہ کنٹرول کے لیے کارروائی شروع کی تھی۔انھیں امریکا کی قیادت میں اتحاد کی فضائی مدد حاصل رہی ہے اور اتحادی طیارے اس شہر میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کرتے رہے ہیں جس سے زمینی فورسز کو تیز رفتاری سے پیش قدمی میں مدد ملی ہے۔اس سے پہلے عراقی فورسز نے جولائی میں داعش کے مضبوط گڑھ موصل شہر پرکئی ماہ کی لڑائی کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔اب تلعفر شہر پر قبضے کے بعد داعش کی رہی سہی قوت بھی دم توڑ گئی ہے۔یہ موصل سے ستر کلومیٹر مغرب میں شام کی جانب جانے والی مرکزی شاہراہ پر واقع ہے۔اب داعش کا عراق میں بغداد سے تین سو کلومیٹر شمال میں واقع قصبے حوائجہ پر قبضہ باقی رہ گیا ہے اور توقع ہے کہ عراقی فورسز اب اس قصبے میں داعش کے خلاف کارروائی شروع کریں گی۔عراقی فورسز نے گذشتہ مہینوں کے دوران میں داعش کے زیر قبضہ بہت سے علاقے واپس لے لیے ہیں۔تاہم سخت گیر جنگجو مغربی صوبے الانبار میں ا بھی تک موجود ہیں اور ان کا شام کی سرحد کے ساتھ واقع بیشتر علاقوں پر کنٹرول ہے۔ وہ وہیں سے شام میں اپنے زیر قبضہ علاقوں کی جانب جاتے آتے رہتے ہیں۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گیس کی تلاش ،پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ
اے آئی جی ویلفئر کی بیلوٹ بم دھما کہ کےشہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات، تحائف، تعریفی اسناد ،نقد ..
جرمنی، روس کے لیے جاسوسی کے الزام پر 2 افراد گرفتار
شہریوں سے رشوت طلب کرنے پرتھانہ غلہ منڈی،چوکی بائی پاس پر تعینات وائرلیس آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج، ملزم ..
روٹی نان سرکاری ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر بارہ دکاندار گرفتار
عارف والا ٹریفک کے المناک حادثہ میں پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا
پک اپ گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ، درجن سے زیادہ افراد زخمی
سرکل احمدپورشرقیہ ، ڈی ایس پی آفس کے سامنے سبزہ زار میں کھلی کچہری انعقاد
جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن ، مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار
پنجاب حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی یقینی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،ایم پی اے ڈاکٹر فرخ جاوید
سمبڑیال، پولیس کی کارروائی، ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے پر دو ملزمان گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"