ترک فضائیہ کی کارروائی میں 5کرد پشمرگا جنگجو ہلاک

منگل 25 اپریل 2017 12:04

ترک فضائیہ کی کارروائی میں 5کرد پشمرگا جنگجو ہلاک
بغداد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) عراقی کردستان میں ترک فضائیہ کی کارروائی میں 5کرد پشمرگا جنگجو ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

مقامی زرائع کے مطابق کردستان کے سرحدی علاقے کے قریب ترک فضائیہ کے تازہ فضائی حملے میں غلطی سے پشمرگا جنگجوئوں کو نشانہ بنایا ،ترک فوج نے پی کے کے کرد باغیوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا تھا تاہم اس میں پانچ پشمرگا فائیٹرز مارے گئے۔اس بارے ترک فوج کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

بغداد میں شائع ہونے والی مزید خبریں