کویت ، کویتی خاتون کی موت سے جڑا شخص گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 9 ستمبر 2017 12:32

کویت ، کویتی خاتون کی موت سے جڑا شخص گرفتار
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 ستمبر 2017ء) کویت میں ایک کویتی عورت کی موت سے جڑے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویتی پولیس کو اس 20 سالہ عورت کی لاش صلوہ تحصیل میں ایک گھر کے باہر پڑی ہوئی ملی۔

(جاری ہے)

اور پولیس نے مشتبہ شخص کو اس لئے گرفتار کیا ہے کہ پولیس کو ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اس عورت کی موت فلیٹ میں اپنے ایک ساتھی کے ساتھ منشیات کثیر مقدار میں لینے سے ہوئی ہے اور اسنے اس عورت کی لاش کا یہاں پھینکا ہے۔ پولیس نے عورت کی موت کی اصل وجہ کو جاننے کے لئے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں