کویتی نوجوان نے ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 9 ستمبر 2017 12:56

کویتی نوجوان نے ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 ستمبر 2017ء) کویت الجبریا کے پڑوسی علاقے میں ایک کویتی نے خودکشی کر لی ۔ خودکشی کرنے والا شخص نوجوان تھا جسکی عمر 20 سال تھی۔ اس نوجوان نے بلڈنگ کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشی کی ۔

(جاری ہے)

نوجوان نیچے گرتے ہی سخت چوٹوں کی وجہ سے موقعے پر ہی ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے اور اس نوجوان کی خودکشی کی وجوہات کا پتہ لگانے اور مزید تحقیقات کے لیے بلڈنگ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں