کویت ، بنگلہ دیشی خاندان آگ کی نظر ہو گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 17 اکتوبر 2017 15:21

کویت ، بنگلہ دیشی خاندان آگ کی نظر ہو گیا
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء) باخبرذرائع کے مطابق کویت میں ہوا دل دہلا دینے والا واقعہ۔ کویت میں ال سلامیہ کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے بنگلہ دیشی خانداں جل کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

سول دفاع کی ٹیم نے آگ میں سے ماں اور اسکی چار بیٹیوں کی لاشیں نکال لیں ہیں۔ آگ لگنے سے اور بھی افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم انکی تعداد کتنی ہے ابھی معلوم نہیں ہو سکا۔ سول دفاع اور فائر فائٹرز کی ٹیم ریکارڈ وقت میں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں تھیں لیکن آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ بنگلہ دیشی خاندان کو بچایا نہ جا سکا۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں