کویتی وزیراعظم نے استعفی پیش کر دیا ، عرب ٹی وی

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 30 اکتوبر 2017 17:28

کویتی وزیراعظم نے استعفی پیش کر دیا ، عرب ٹی وی
کویت سٹی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30اکتوبر2017ء ) پین عرب سیٹلائٹ چینل عرب ٹی وی کے مطابق کویت کے وزیراعظم شیخ جابر مبارک ال سباحہ نے پیر کے روز اپنے استعفی پیش کر دیا ۔

(جاری ہے)

تاہم برطانیہ کی خبررساں ایجنسی کے مطابق کویت کی جانب سے ابھی اس خبر کی کوئی تصدیق نہیں کی گئیلیکن پارلیمنٹ کے ارکان کے حوالے سے مقامی ذرائع ابلاغ نے کہاہے کہ کویت کی کابینہ ٹوٹنے کی توقع کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں