کویت میں غیر ملکی سرکاری ملازمین کو نجی شعبے کے ویزہ کے لئے ڈبل منظوری کی ضرورت ہے

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 7 مارچ 2018 13:48

کویت میں غیر ملکی سرکاری ملازمین کو نجی شعبے کے ویزہ کے لئے ڈبل منظوری کی ضرورت ہے
کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 مارچ2018ء) کویت میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں ملازمت کے لیے دوہری منظوری کی ضرورت ہو گی ، پہلے منظوری اُس سرکاری ادارے سے جس میں وہ کام کر رہا ہے اور دوسری کویت وزارت داخلہ سے ۔

(جاری ہے)

کویت وزارت داخلہ کی جانب سے اس اعلامیے سے متعلق کویت ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے ۔ کویت کی پبلک اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ یہ نئی ہدایات پیر کے روز ملک بھر میں جاری کی گئی ہیں جس کا مقصد مقامی شہریوں کو مزید روزگار کے مواقع فراہم کرنے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں