کویت:ملازمت کے اوقات میں اضافے کی خبر افواہ نکلی
حکام کی جانب سے خبر کی تردید پر مقامی اور غیر مُلکی ملازمین نے سُکھ کا سانس لیا
محمد عرفان جمعرات 21 جون 2018 14:15
(جاری ہے)
لیکن سرکاری ملازمین کے یہ تمام خدشات بے بنیاد ثابت ہو گئے ہیں۔ کویت کے سول سروس کمیشن کی جانب سے تردیدی بیان ثابت آیا ہے جس کی رُو سے حکومتی شعبوں میں ملازمین کے اوقات میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا اور دفتری اوقات بدستور وہی رہیں گے‘ جو پہلے تھے۔
کمیشن کی جانب سے مملکت بھر میں اس حوالے سے پھیلی خبروں کو محض افواہ اور بے بنیاد قرار دیا گیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گرمی ہو یا سردی‘ تمام سرکاری ملازمین کے لیے سات گھنٹے کے اوقاتِ کار مخصوص کیے گءئے ہیں۔ سول سروس کمیشن کے 2006ء میں وضع کردہ قوانین کے مطابق ملازمین کو دفتر پہنچنے کے وقت میں تیس منٹ کی رعایت حاصل ہے‘ جبکہ خواتین کو دفتر بند ہونے کے اوقات سے پندرہ منٹ پہلے جانے کی چھُوٹ دی گئی ہے تاکہ اُنہیں اپنے بچوں اور گھریلو ذمہ داریاں نبھانے میں کچھ سہولت حاصل ہو۔ تاہم کچھ شعبے دفتری کام کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے اوقات میں رد و بدل کر سکتے ہیں‘ مگر اس کے لیے انہیں سول سروس کمیشن کے ساتھ صلاح مشورہ کرنا لازمی ہو گا۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
سعودی عرب کا مساجد میں وضو کے پانی کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
سعودی عرب ، گواہوں کو عدالتی تحفظ فراہم کرنے کےلیے نیا مرکز قائم
میانمارمیں لکڑی کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 22 مشتبہ افراد گرفتار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
سعودی عرب میں رواں سال زیتون کی بہترین اور معیاری پیداوار متوقع
ایگریکلچر آفیسر کا آگاہی مہم دھان کی کاشت کے حوالے سے مختلف علاقوں کا دورہِ
منشیات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں جاری،100 پویلین قائم
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری