کویت میں مقیم غیر مُلکیوں کے پاسپورٹ پر اقامہ تجدید کا اسٹیکر نہیں لگے گا
بیرونِ مُلک سفر کی صورت میں اپنا اقامہ ساتھ لے جانے کے پابند ہوں گے
محمد عرفان جمعہ 15 مارچ 2019 16:05
(جاری ہے)
غیر مُلکی مُلک سے باہر جاتے وقت بطاقہ مدنیہ یعنی کویتی اقامہ ساتھ لے جانے کے پابند ہوں گے۔ یہی بطاقہ مدینہ ان کے لیے پاسپورٹ کا کام دے گا۔ اقامہ کی تجدید کرانے والے غیر مُلکی اس بات کا یقین کر لیں کہ ان کے کوائف کا اندراج بطاقہ مدنیہ میں ہو گیا ہے۔
جبکہ وہ غیر مُلکی جنہوں نے 11 مارچ سے پہلے اپنے اقامہ کی تجدید کروائی ہے اور جن کے پاسپورٹ پر اسٹیکر چسپاں ہیں، اُن کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ بطاقہ مدنیہ نکلوانے تک اسی اقامہ اسٹیکر والے پاسپورٹ پر سفر کریں۔ صرف وہی غیر مُلکی پاسپورٹ پر سفر کرنے کے مجاز ہوں گے، جن کے پاسپورٹ پر اقامہ کا اسٹیکر چسپاں نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری