کویت میں کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی گرفتار
کویتی حکام نے گرفتار کیے گئے 10 غیر ملکیوں کو بے دخل کرنے کا اعلان کر دیا
محمد عرفان منگل 24 مارچ 2020 16:49
(جاری ہے)
جنہیں متعلقہ محکمے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ان گرفتار شدگان کو جلد ملک سے بے دخل کر دیا جائے گا اور انہیں بلیک لسٹ کر کے ان کے مملکت میں دوبارہ داخلے پر تاحیات پابندی عائد کر دی جائے گے۔
ترجمان نے انتباہ کیا کہ اور بھی کئی غیر ملکیوں کی جانب سے کرفیو کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے، جنہیں اگلے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ کرفیو ں کی خلاف ورزی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہ لوگوں کی صحت اور زندگی کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔ جو بھی مقامی اور تارکین قانون شکنی کریں گے، انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ کویت کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ انس الصالح نے شام پانچ بجے سے ہر روز صبح چار بجے تک ملک کے تمام حصوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر گزشتہ روز سے عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ کرفیو فی الحال غیر معینہ مدت کے لیے لگایا جا رہا ہے۔اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ جو افراد کرفیو کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گھروں سے باہر آئیں گے۔ انہیں تین سال کی قید سزا بھُگتنا ہو گی یا 10 ہزار کویتی دینار بطور جرمانہ ادا کرنا ہوں گے۔ بعض صورتوں میں یہ دونوں سزائیں ایک ساتھ بھی دی جا سکتی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی نایب زیراعظم انس الصالح نے وزیر برائے امور خارجہ الشیخ احمد ناصر ال محمد الصباح اور وزیر صنعت وتجارت خالد الروضان کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ فیصلہ کورونا انفیکشن کے پھیلاوٴ سے نمٹنے کے لیے احتیاطی اقدامات کی عدم تعمیل کی اطلاعات کے بعد ہوا۔کابینہ کے اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ مملکت بھر میں تمام سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کی چھُٹیوں کی مُدت میں مزید دو ہفتوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
-
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
-
امارات میں فضائی مسافروں کیلئے عید پر رش سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
-
"30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی"
-
روس میں متعین پاکستان کے سفیرمحمد خالد جمالی کا کروکس سٹی ہال ماسکو کا دورہ
-
روس میں ٹرینوں کی تصاویر لینے والا مشکوک اطالوی شہری گرفتار