کویت کی اہم ترین آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی‘ دھماکے کی اطلاعات
کویت کی مینا الاحمدی آئل ریفائنری میں پیر کی صبح آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، ساحلی علاقے فحیل کے رہائشیوں نے ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی اور ہائی وے پر گھنے کالے دھویں کے بادل بھی دیکھے گئے
ساجد علی پیر 18 اکتوبر 2021 13:40
(جاری ہے)
مقامی میڈیا کے مطابق کویت کے ساحلی علاقے فحیل کے رہائشیوں نے ایک بڑے دھماکے کی آواز سنی اور ہائی وے پر گھنے کالے دھویں کے بادل بھی دیکھے گئے ، اس حوالے سے ریاستی ریفائنر کے این پی سی نے کہا کہ ریفائنری آپریشن اور برآمدی کام متاثر نہیں ہوئے اور نہ ہی مقامی مارکیٹنگ کے کاموں اور وزارت بجلی اور سپلائی پر کوئی اثر پڑا ، فائر فائٹرز ریفائنری کے تیل کی مصنوعات سے سلفر نکالنے والے ٹریٹمنٹ یونٹ میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ کویت میں دنیا کے چھٹے بڑے تیل کے ذخائر ہیں ، مینا الاحمدی آئل ریفائنری کویت کی مقامی مارکیٹ کو بنیادی طور پر پٹرول اور ڈیزل کی فراہمی کے لیے روزانہ 25 ہزار بیرل تیل سنبھالنے کے لیے بنائی گئی تھی اور حال ہی میں اس کے اخراج کو کم کرنے اور روزانہ کی گنجائش کو 3 لاکھ 46 ہزار بیرل تک بڑھانے کے لیے توسیع کی گئی۔کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری