کویتی حکومت کا اہم فیصلہ‘ غیرملکیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس لینا مزید مشکل ہوگیا
ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور تنخواہ کی شرط پوری نہ ہونے کی صورت میں لائسنس واپس لے لیا جائے گا
ساجد علی بدھ 8 دسمبر 2021 12:10
(جاری ہے)
مثال کے طور پر ایک غیرملکی جو اکاؤنٹنٹ اور ڈرائیور ہیے جس نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا کیوں کہ اس اکاؤنٹنٹ نے 600 دینار کی تنخواہ اور یونیورسٹی کی اہلیت کے ساتھ کام کرنا تھا لیکن اس نے 400 دینار کی تنخواہ کے ساتھ دوسری نوکری شروع کردی اب اس کا لائسنسن واپس لیا جائے گا۔
اسی طرح ایک میڈیا پرسن نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیا تو اس وقت تنخواہ کی شرط واضح نہیں تھی اور اسے استثنیٰ دیا گیا لیکن بعد میں وہ میڈیا سے الگ شعبے میں چلا گیا ، اس لیے اس سے بھی ڈرائیونگ لائسنس لے لیا جائے گا کیوں کہ کویت میں جب لائسنسوں کی تجدید کی جاتی ہے تو اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ وہ شرائط پر پورا اترتے ہوں ، جب شرائط کی تجدید نہیں ہوتی تو ان کے لائسنس کی تجدید بھی نہیں کی جاتی۔کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری