عمان میں اونٹ کے گاڑی پر حملے سے ایک غیر ملکی انڈٰین لڑکی جاں بحق

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 5 ستمبر 2017 14:16

عمان میں اونٹ کے گاڑی پر حملے سے ایک غیر ملکی انڈٰین لڑکی جاں بحق
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 ستمبر2017ء) عمان میں پیر کے رات ایک اونٹ کے گاڑی پر حملے سے ایک غیر ملکی 15 سالہ بھارتی لڑکی جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیا کے مطابق لڑکی اپنے والد کے ساتھ اپنے رشتے داروں سے ملنے جارہی تھی کہ گاڑی پر اچانک اونٹ نے حملہ کر دیا۔ باپ اور بیٹی دونوں کو سخت چوٹیں آئیں لیکن بیٹی نے ہسپتا ل پہنچتے پہنچتے جاں دے دی ۔ تاہم لڑکی کے والد کا علاج جاری ہے اور انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ لڑکی کے رشتے دار لاش ہسپتال انتظامہ سے لے چکے ہیں جسکی تدفین سلالہہ میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں