عمان کے 2 ائیر پورٹس سے غیرقانونی ادویات ضبط کر لیں گئیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 11 ستمبر 2017 15:33

عمان کے 2 ائیر پورٹس سے غیرقانونی ادویات ضبط کر لیں گئیں
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 ستمبر2017ء) عمان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمانی کسٹم آفیسرز نے مسقط اور سلالہ ائیر پورٹس سے بڑی تعداد میں غیرقانونی ادویات قبضے میں کر لیں۔

(جاری ہے)

پولیس نے سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے جو ایشیائی قومیت سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمانی پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم نے تلاشی کے دوران ان مجرموں سے ادویات برآمد کیں ۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایسی ادویات ہیں جنہں بغیر اجازت کے برآمد یا درآمد کرنا منع ہے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں