عمان ، قرم پل کے پاس گاڑی میں آگ لگ گئی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 3 اکتوبر 2017 13:51

عمان ، قرم پل کے پاس گاڑی میں آگ لگ گئی
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔3اکتوبر۔2017ء) عمان میں قرم پل کے پاس ایک کار میں آگ لگ گئی جس سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس ایمبولینس، فائر فائیٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف کے ساتھ ریکارڈ وقت میں جائے حادثہ پر پہنچی ۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور گاڑی میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں