عمان، 23 غیرملکی خواتین گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 28 نومبر 2017 15:07

عمان،  23 غیرملکی خواتین گرفتار
مسقط(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 نومبر 2017ء) عمان کی شاہی پولیس کے ایک بیان کے مطابق محکمہ برائے جرائم کی تحقیقاتی ٹیم نے ایشیائی قومیت کی 23غیر ملکی خواتین کو مبینہ طور کارروائیوں میں ملوث پائے جانے پر گرفتار کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ تمام خواتین ملک می غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی تھیں۔ ایک سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس نے انھیں ال خویر کے علاقے سے گرفتار کیا ہے۔ تمام خواتین کو پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا تاکہ انکے خلاف مزید کاروائی کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں