عمان کے نئے ویزہ قوانین آج سے لاگو ہوں گے

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 22 مارچ 2018 15:35

عمان کے نئے ویزہ قوانین آج سے لاگو ہوں گے
مسقط (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ2018) عمان کی شاہی پولیس نے گزشتہ مہینے عمان ویزے کے نئے قوانین کے لاگو ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ لہذا عمان پولیس کی ویب سائٹ evisa.rop.gov.om کے مطابق عمان کے سیاحتی اور ایکسریس ویزے کے لیے نئے قوانین آج سے لاگو ہوں گے اور ویزے کے لیے اب سے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گیں۔

(جاری ہے)

اتھارٹی نے مزید کہا کہ اب سے آفس ڈیسک پر بذات خود دی جانے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔

عمان کے نئے ویزہ قوانین آج سے لاگو ہوں گے

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں