غیرملکی ملازمین کے جانے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو بڑے نقصان کا سامنا
عمان کی پراپرٹی مارکیٹ گراوٹ کا شکار غیر ملکیوں کے عمان کو خیر باد کہنے کی وجہ سے پراپرٹی مارکیٹ کو بڑے پیمانے پر گراوٹ کا سامنا ، مکان مالکان نے حکومت سے غیر ملکی ملازمین کو ریاست میں ہی رکھنے کا مطالبہ کر دیا
پیر 14 مئی 2018 13:42
(جاری ہے)
کیونکہ ریاست کے نجی اداروں کے لیے غیر ملکی ملازمین کی اشد ضرورت ہے ۔
جاگیر دار نے مزید کہا کہ اسنے اپنی عمارت کے فلیٹس 2011 میں کرائے پر دینا شروع کیے تھے جو کہ مارچ 2017 تک پوری طرح سے بھر چکے تھے لیکن اُسکے بعد عمان حکومت نے ریاست میں نجی اداروں میں غیر ملکی ملازمین کی جگہ عمانی شہریوں کو بھرتی کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا جسکے بعد سے اُسکی عمارت کے 70 فیصد فلیٹس خالی ہو چکے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ عمان میں کرائے پر دی جانے والی عمارتوں میں 70 فیصد کرایہ دار غیر ملکی ہوتے تھے جوکہ اب خالی پڑی ہیں کیونکہ عمان میں غیر ملکیوں کے لیے روزگار کے مواقع ختم ہونے لگے ہیں ۔ عمان کی انسانی وسائل کی وزارت نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عمان کو گزشتہ 40 سالوں میں پہلی دفعہ ملازمتوں کے بدترین بحران 17 فیصد کا سامنا ہے ۔ ریاست نے عمانی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے گزشتہ سال نجی اداروں کو 25،000 ملازمتیں پیدا کرنے کا حکم جاری کیا تھا ۔ ایک اور جاگیر دار نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غیر ملکی ملازمین کو اسی طرح سے ملازمتوں سے نکالا جاتا رہا اور فلیٹس اسی طرح خالی ہوتے رہے تو ہمارا دیوالیہ ہو جائے گا۔ کیونکہ انہوں نے بینکوں سے عمارتوں کی تعمیر کے لیے بھاری قرضے لیے ہوئے ہیں ۔ جنہیں وہ ان غیر ملکی ملازمین کی وجہ سے ہی واپس کر پا رہے تھے اور اب اگر فلیٹس ہی خالی ہو جائیں گے تو وہ کیسے بینکوں کی قرضے اتاریں گے ، بصورت دیگر انھیں شدید نقصان کا سامنا ہونے کی وجہ سے عمارتوں کوکوڑیوں کے بھاوبیچنا پڑے گا ۔ عمان کے مرکزی بینک کے ترجمان نے مقامی میڈیا نیشنل نیوز کو بتایا ہے کہ عمان میں کم سے کم 670 مکان مالکان مالی مصیبت میں ہیں کیونکہ انھیں بینکوں سے لیے گئے قرض اپنی جیب سے ادا کرنا پڑ رہے ہیں ۔ مارچ 2016 سے مارچ 2018 کے درمیان میں تقریباً 115,000 غیر ملکی ملازمین عمانائزیشن مہم کے تحت ریاست چھوڑ کر جا چکے ہیں ۔ اسی وجہ سے پراپرٹی کے ماہرین کو ڈر ہے کہ ریاست کے تمام پراپرٹی ڈیلروں کا بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی اور اپوزیشن اراکین کا گندم خریداری مہم کے حوالے سے تحفظات کا اظہار ،لوکل ..
وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کو مہاجرین اور راہا پروگرام کے حوالے سے بریفنگ
ہیلپ فار کمیونٹی تنظیم کا یتیم بچوں کے گھر کے تحفظ کا مطالبہ
ایم فل سکالر عامر سید کا کامیابی سے اپنی تحقیقی مقالے کا دفاع
پشاور،خصوصی افراد نیشنل گیمز،پست قامت کھلاڑی شرکت کرینگے
سیاحت کو بطور صنعت فروغ دینے کیلئے حکام سے تفصیلی پلان طلب
مردان حالیہ بارشیں ، جاں بحق افراد کے لواحقین میں چیکس تقسیم
محکمہ صحت ، اصلاحات نفاذ کیلئے ایک پیج پر ہونا لازمی ہے ، قاسم علی شاہ
پشاور،غیر قانونی،غیر معیاری ایرانی پٹرول فروخت کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
خیبر پختونخوا ہائوسنگ اتھارٹی کے منصوبے ہائی رائز رہائشی فلیٹس کے مالکان میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم
فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کے لیے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں،بیرسٹر سیف
ممبر صوبائی اسمبلی محمد سہیل آفریدی سابقہ ممبر اسمبلی ملک واجد اللہ خان کی جگہ بحیثیت ممبر سرچ اینڈ ..
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری