مانسہرہ میں فرقہ ورارانہ اور سیاسی وال چاکنگ پر60دنوں کے لئے پابندی

منگل 16 جولائی 2013 20:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔16جولائی۔ 2013ء)ضلع مانسہرہ میں فرقہ ورارانہ اور سیاسی وال چاکنگ پر60دنوں کے لئے پابندی ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ نے ضلع مانسہرہ کی حدود میں تمام قسم کی وال چاکنگ جس میں فرقہ وارانہ اور سیاسی اشتہارات شامل ہیں پر پابندی لگادی ہے۔یہ حکم فوری طور پر عرصہ60دنوں کیلئے نافذ العمل ہوگا۔

میں شائع ہونے والی مزید خبریں