عمان ائیرپورٹس پر سامان لانے اور لے جانے کے لیے نئے قوانین کا اعلان کر دیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 21 اگست 2017 14:15

عمان ائیرپورٹس پر سامان لانے اور لے جانے کے لیے نئے قوانین کا اعلان کر دیا
مسقط ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست 2017ء) عمان ائیر پورٹ پرسامان کے لانے اور لے جانے کے لئے نئے قوانین کا اعلان کر دیا گیا جن کا نفاز یکم ستمبر سے ہو گا۔

(جاری ہے)

ان قوانین کے تحت کوئے بھی مسافر تب تک ائیر پورٹ سے سامان نہیں لے جا سکے گا جب تک وہ مناسب طریقے سے پیک نہ ہوں گے۔یہ نئے قوانین مسقط ، سالالہ اور سوہر کے ائیرپورٹ پر لاگو ہوں گے۔عمان کی ائیر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رسی سے بندھے ہوئے یا پھر کمبل میں لپٹے ہوئے سامان کو لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں