عمان، عورت کی ریڈیو پر لائیو اپنے شوہر کو مارنے کی دھمکی

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 7 ستمبر 2017 11:25

عمان، عورت کی ریڈیو پر لائیو اپنے شوہر کو مارنے کی دھمکی
مسقط (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 ستمبر 2017ء) عمان پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ریڈیو پر لائیو شو میں اپنے شوہر کو مارنے کی دھمکی دینے والی خاتون کو انہوں نے گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے مزید بتایا کہ انہوں نے عورت سے تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔اور عورت کے شوہر نے اس عورت سے اسے قتل کی دھمکی دینے کے ہرجانے کے طور پر 100,000 اومانی ریال کے مانگ کی ہے ۔ جبکہ عمانی قانون کے مطابق عورت کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں