عمان، میونسپلٹی کا غیر شادی شدہ غیرملکیوں نیا ٹارگٹ

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 18 ستمبر 2017 16:58

عمان، میونسپلٹی کا غیر شادی شدہ غیرملکیوں نیا ٹارگٹ
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2017ء) تصدیق شدہ ذرائع کے مطابق عمان میونسپلٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر شادی شدہ غیرملکیوں کا کریک ڈاون کرنے جا رہے ہیں اور یہ انکا نیا ٹارگٹ ہے ۔

(جاری ہے)

اور اسکے لئے انہوں نے امیرت ، مابیلا اور بشر کے علاقوں میں غیر شادی شدہ غیر ملکیوں کے رہائش پذیر ہونے کے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں ۔

میونسپلٹی کی جاری کردہ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں