عمان ،ریسکیو عملے نے خودکشی کرنے والے شخص کو بچا لیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 21 ستمبر 2017 10:44

عمان ،ریسکیو عملے نے خودکشی کرنے والے شخص کو بچا لیا
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2017ء) عمان کی پبلک دفاع کی سول اتھارٹی نے ایمبولینس سروس کی مدد سے الخویر کے علاقے میں عمارت سے کودنے والے شخص کو بچا لیا۔

(جاری ہے)

پبلک دفاع کی سول اتھارٹی کےاس شخص کو بچانے پرعمارت کے نیچے کھڑی عوام نے خوب تالیاں بجا ئیں  اور سول اتھارٹی کو انکی شاندار کارکردگی پر ستائشی کلمات بھی کہے ۔ اتھارٹی نے اس شخص کو بچا کر قریبی نفسیاتی اسپتال میں داخل کرا دیا ہے جہاں اسکا علاج جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں