عمان ، سڑک حادثے میں ٹرک میں آتشزدگی

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 26 ستمبر 2017 12:17

عمان ، سڑک حادثے میں ٹرک میں آتشزدگی
مسقط (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر 2017ء) عمان کی شاہی پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مسقط میں ال یتی میں گاڑی سے حادثے کی وجہ سے ٹرک میں آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

آگ منگل کے روز صبح 7 بجے لگی ۔ سول دفاع کی ٹیم جائے حادثہ پر ریکارڈ وقت میں پہنچ گئی تھی اور انہوں نے سڑک کو بھی ٹریفک کی روانگی کے لئے کلئیر کر دیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں