عمان ، گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 30 ستمبر 2017 16:49

عمان ، گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 ستمبر2017ء) عمان کے شہر مسقط میں ال زیبا کے علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

زخمی ہونے والے شخص کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔ پولیس جائے حادثہ پر ریکارڈ وقت میں پہنچی لیکن آگ کی شدت ہی اتنی تھی کہ وہ دوسرے شخص کو بچا نہیں پائی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملا۔آگ لگنے کا وقت اور وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :

مسقط میں شائع ہونے والی مزید خبریں